खोजे गए परिणाम

सहेजे गए शब्द

"terrarium" शब्द से संबंधित परिणाम

terrarium

मुशाहिदा वतहक़ीक़ के लिए पाले जाने वाले छोटे ज़मीनी जानवरों की पर्वरिशगाह

त'अद्दुद-ए-अम्साल

(تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)

terrarium के लिए उर्दू शब्द

terrarium

təˈreə.ri.əm

terrarium के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • थल घर
  • जानवर घर
  • अहाते, ज़रूफ़ या बर्तन जिस के अतराफ़ में शीशा लगा होता है और पौदे उगाने के काम आता है या इस में रखे हुए जानवर का मुआइना-ओ-मुताला करने के लिए उसे बरी जानवर ख़ाने के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
  • बरी जानवर ख़ाना
  • चिड़ियाघर जिस में जानवरों के रहने के लिए मस्नूई माहौल क़ायम रखा जाता है

terrarium کے اردو معانی

اسم

  • تھل گھر
  • جانور گھر
  • احاطه، ظروف یا برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے اور پودے اُگانے کے کام آتا ہے یا اس میں رکھے ہوئے جانور کا معائنہ و مطالعہ کرنے کے لیے اسے بری جانور خانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
  • بری جانور خانہ
  • چڑیا گھر جس میں جانوروں کے رہنے کے لیے مصنوعی ماحول قائم رکھا جاتا ہے

खोजे गए शब्द से संबंधित

terrarium

मुशाहिदा वतहक़ीक़ के लिए पाले जाने वाले छोटे ज़मीनी जानवरों की पर्वरिशगाह

त'अद्दुद-ए-अम्साल

(تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)

संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .

सुझाव दीजिए (terrarium)

नाम

ई-मेल

प्रतिक्रिया

terrarium

चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए

नाम

ई-मेल

प्रदर्शित नाम

चित्र संलग्न कीजिए

चित्र चुनिए
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

सूचनाएँ और जानकारी प्राप्त करने के लिए सदस्यता लें

सदस्य बनिए
बोलिए

Delete 44 saved words?

क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone