Search results
Saved words
Showing results for "traffic"
Urdu words for traffic
traffic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राए रवी
- ट्रैफ़िक
- आमद-ओ-रफ़त
- सड़क, रेल, जहाज़ या हवाई रास्ते से लोगों की आमद-ओ-रफ़त या सामान लाने और ले जाने का काम
- माल अस्बाब या लोगों की नक़ल-ओ-हरकत
- हमल-ओ-नक़ल
- लेन देन
- मुवासलाती कारोबार
- ममालिक, अक़्वाम या अफ़राद के दरमयान सामान या तिजारती माल का तबादला
- तिजारत
- कारोबार
- भारी तबादला या किसी चीज़ की ख़रीद-ओ-फ़रोख़त, जैसे माल वग़ैरा की
- निज़ाम तरसील का ताजिराना बहाओ जिस का अंदाज़ा एक दूसरे को सिगनल या पैग़ामात भिजवाने से हो
- गै़रक़ानूनी तिजारत, जैसे मस्रूक़ा माल की
traffic کے اردو معانی
- راه روی
- ٹریفک
- آمد و رفت
- سڑک، ریل، جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمد و رفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام
- مال اسباب یا لوگوں کی نقل و حرکت
- حمل و نقل
- لین دین
- مواصلاتی کاروبار
- ممالک، اقوام یا افراد کے درمیان سامان یا تجارتی مال کا تبادلہ
- تجارت
- کاروبار
- بھاری تبادلہ یا کسی چیز کی خرید و فروخت، جیسے مال وغیرہ کی
- نظام ترسیل کا تاجرانہ بہاؤ جس کا اندازہ ایک دوسرے کو سگنل یا پیغامات بھجوانے سے ہو
- غیر قانونی تجارت، جیسے مسروقہ مال کی
Related searched words
havaa.ii-Traffic
فضائی آمد و رفت ، جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمدورفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام نیز فضا میں پرواز کرنے والے ہوائی جہاز یا ان کی نوعیت اور سمت (انگ : Air Traffic) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (traffic)
traffic
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone