تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُہ" کے متعقلہ نتائج

اُہ

رک : آہ.

اَہ

تکلیف یا درد میں کراہنے کی آواز (عموماً و تسلسل کے ساتھ).

اُہّو

رک : اہّا.

اُہو

رک : اہّا.

اُہرا

(گلہ بانی) بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے ، بونگا ، بھسیلا.

اُہُّون

کھانْسی کی آواز.

اُہْبَت

हथियार और सामान।

اُہو ہو

اُہار

پردہ، اوڑھنا، چادر، غلاف، گاڑی، پہلی پالکی یا ڈولی کا پردہ

اُہَرْنا

برہنہ ہونا ، کھل جانا.

اُہاں

وہاں، اُس جگہ

اُہُوں

نہیں

اُہارْنا

نن٘گا کرنا ، کپڑے اتار لینا.

اُہّو ہو

اُہَرْ دُہَر

کج بحثی ، کٹ حجتی ، زبان درازی. جیسے : تمھاری ہر وقت کی اہر دہر سے میں عاجز آگئی ہوں.

اُہو میں ہونا

رک : اہو / اہوّ ، جس کے مفہوم سے شدید تاثر کے موقع پر یہ بولا جاتا ہے.

اُہْری کی دُہْری کَرنا

(عور) زبان درازی کرنا ، کج بحثی کرنا ، کٹ حجتی کرنا.

اَہّا

کسی نا معلوم بات کے معلوم ہونے پر یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہ ہمیں پہلے سے معلوم نہ تھا، اہا

اہلاً

کسی کے آنے پر اظہار مسرت کے طور پر کہتے ہیں، خوش آمدید، مرحبا

اَہَمَّہ

اہم (رک : (۱)) کی تانیث.

اَہِلَّہ

new moon

اہلِ ظَرْف

معزز، عظیم مرتبت

اَہلُ الذِّمّہ

ذمی، عیسائی اور یہودی جو جزیہ ادا کرتے تھے اور مسلمان ان کی حفاظت کے ذمہ دار تھے

اَہْلِیَّہ

بیوی، زوجہ

اَہِتّیِا

وہ آدمی جسے سرکار کی طرف سے غلہ پکنے کے بعد نگرانی کے لیے مقرر کیا جاتا ہے کہ اس کو بلا اداے محصول کوئی نہ لے جاوے.

اَہل الدّار

موحدیہ سلطنت میں چھٹے درجے کے لوگ

اَہے

فجائیہ لفظ، حیرت اور خوشی کے موقع پر اچانک منھ سے نکلنے والے کلمے جیسے آہا، اوہو، ارے واہ

اَہمِیَّت

منزلت، وقعت

اَہلُ النَّظَر

فلسفہ دان، فلسفیاں

اَہْمِیَّت

منزلت، وقعت

اَہْوال

اندیشے، خوف

اَہْلاً سَہْلاً

خوش آمدید، خوب آئے، آرام سے رہو

اَہا

فجائیہ کلمہ جو خوشی تعجب داد و تحسین یا تلذذ کے موقع پر بے ساختہ نکلتا ہے، مترادف: واہ وا، کیا کہنا، وغیرہ

اَہْلِیَّت

لیاقت، قابلیت، صلاحیت، استعداد، سلیقہ، استحقاق

اَہْل فَن

فن کار، کاریگر، کسی فن کا ماہر عموماً شعر و سخن یا ادبیات کا

اَہْلِ رَد

(فقہ) وہ وارث جن کو مقرر حصے والے وارثوں کے حصہ پانے کے بعد باقی جائداد مل سکتی ہے.

اَہلِ مَد

عدالت میں پیش کار کا ماتحت محرر، مسلمانوں کا محافظ منشی

اَہَم توم

میں (اور) تو، خود (اور) غیر، خودی اور خدا

اَہْلِ دِل

سخی لوگ، خیرات کرنے والے، عشق و محبت کرنے والے، آزاد خیال، دل میں انسانوں کا درد رکھنے والے، پاک باطن اور صاف باطن لوگ؛ صوفی

اَہْلِ حَقْ

people of truth, followers of true path

اَہْلِ رائے

those who are opinionated

اَہلِ مَکّہ

مکہ کا باشندہ

اہل بِْینِش

عقل مند لوگ، دانا لوگ، اہل بصیرت، اہل دانش

اَہْلَہ

بھونچال، زلزلہ، سیلاب

اَہے وا

(ہو) کسی فعل پر طنز آمیز تعجب و انبساط کا اظہار کرنے کے موقع پر مستعمل.

اَہل

لائق، مستحق، سزاوار، صلاحیت رکھنے والا، شائستہ ( بلا ترکیب اضافی )

اَہَمْ

ضروری، زیادہ ضروری، لازمی، دوسری بات کے بالمقابل جس کی زیادہ ضرورت ہو، غیرمعمولی

اَہْلِ ذِمَّہ

non-Muslims who live in a Muslim state

اَہْلِ ذِمّی

وہ غیر مسلم جو اسلامی حکومت کی وفادار رعایا ہوں ، وہ غیر مسلم ریاست جو اسلامی حکومت کی باجگزار ہو اور بنا بر ایں ان کا تحفظ اسلامی حکومت کے ذمہ لازم ہو.

اَہْلاً و سَہلاً

خوش آمدید، خوب آئے، مرحبا

اَہْلِ صُفَّہ

رک : اصحاب صفہ.

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

اَہَم لَفْظ

The operative word

اَہْلِ بَیت

گھر کے لوگ، کنبے والے، اہل و عیال، ذریات

اَہْل سَیف

تیغ زنی کے ماہر ، تلوار کے دھنی ، فوجی یا سپاہی

اَہَن

دن ، روز.

اَہْلِ تَقْویٰ

پرہیزگار، اللہ والے، ریاضت و عبادت میں مشغول رہنے والے، عارف، سالک

اَہلِ اِتِّقا

پرہیزگار، عابد یا زاہد آدمی

اَہْلِ سُنَّت

(لغوی) سنت والے لوگ

اَہْلُ الرّائے

صائب راے رکھنے والے، صحیح نتیجہ نکالنے والے، دانشمند

اردو، انگلش اور ہندی میں اُہ کے معانیدیکھیے

اُہ

uhउह

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: آہ

  • Roman
  • Urdu

اُہ کے اردو معانی

  • وہ.
  • رک : آہ.

Urdu meaning of uh

  • Roman
  • Urdu

  • vo
  • ruk ha aah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone