Search results
Saved words
Showing results for "vote"
Urdu words for vote
vote के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वोट
- हक़ राय
- राय
- किसी मुआमले में अपनी नीयत, ख़ाहिश या चुनाव का रस्मी इज़हार चाहे किसी फ़र्द-ए-वाहिद की तरफ़ से हो या अफ़राद के मजमुए यानी पार्टी की तरफ़ से
- वो ज़रीया जिस से ऐसा इज़हार किया जाये जैसे क़ुरआ अंदाज़ी या टिकट
- ऐसे इज़हार का हक़
- हक़ राय दही
- राय दही के ज़रीये से कोई फ़ैसला, जैसे डाले हुए वोटों की कसरत से
- मजमूई आरा
- (क़दीम) हलफ़
- ख़ाहिश
- दुआ
- वोट
vote کے اردو معانی
- ووٹ
- حق رائے
- رائے
- کسی معاملے میں اپنی نیت، خواہش یا چناؤ کا رسمی اظہار چاہے کسی فرد واحد کی طرف سے ہو یا افراد کے مجموعے یعنی پارٹی کی طرف سے
- وہ ذریعہ جس سے ایسا اظہار کیا جائے جیسے قرعہ اندازی یا ٹکٹ
- ایسے اظہار کا حق
- حق رائے دہی
- رائے دہی کے ذریعے سے کوئی فیصلہ، جیسے ڈالے ہوئے ووٹوں کی کثرت سے
- مجموعی آرا
- (قدیم) حلف
- خواہش
- دعا
- ووٹ
Related searched words
vote gin.naa
رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔
vote dilvaana
رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔
voice vote
بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.
'adam-e-e'timaad kaa vote
vote of no confidence, no confidence motion, motion of no confidence, no trust motion
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (vote)
vote
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone