تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن" کے متعقلہ نتائج

دِن

انجام .

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دِنا

دن کا

دُنَہ

رک : دونوں

دَن

گولا چلنے کی آواز، آواز جو پٹاخے بندوق یا توپ کے چھوٹنے سے نکلے

دِنوں

بہت دن، بہت عرصہ، زمانہ، موسم

دُنو

دونوں

دِناں

دِن (رک) کی جمع .

دِنائی

داد، داد کی بیماری

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دُنُوں

دونوں

دِن رَہے

شام سے پہلے ، اس وقت جب کہ تھوڑا دن باقی ہو ، دن میں .

دنیاں

دنیا

دِن٘بَو

سورج ، آفتاب .

دِن ہو گَئے

کافی مدّت ہوگی ، بہت زمانہ گزر گیا.

دِن پَہ دِن

رک : دن بدن .

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دِن مُن٘دے

دن ڈھلے ، سرِشام ، سورج غروب ہونے کے وقت .

دِن گَئے

یہ دن لد گئے ، بہ موقع گزر گیا ، دولت کامرانی اور خوش اقبالی کا وقت نہ رہا .

دِن ہونا

صبح ہونا، سورج نکلنا

دِن دوپَہَر

روز روشن میں ، دن کے وقت ، دن دہاڑے .

دِن رَہے سے

دن میں ہی، شام سے کچھ دیر پہلے ہی، دن کے وقت

دِن دوپَہْرے

دن کی روشنی میں ، علانیہ ، کھلے خزانے ، سب کے سامنے .

دِن دِیے

دن میں ، دن کی روشنی میں ، صبح ہوتے ہی .

دِن سِن

سن و سال، عمر نیز اقتضائے سن، زندگی کا زمانہ، جینے کا وقت (بیشتر کے ساتھ مستعمل)

دِن لَگے ہیں

موت کے دن قریب ہیں

دِن بَھر

تمام دن، سارا وقت، پورے دن

دِن پَتی

دن کا بادشاہ ؛ سورج .

دِن دَبے

دن دہاڑے (رک) .

دِن رَین

رک : دن رات .

دِن پَڑے ہَیں

there is still a long time to go

دِن بَہُرْنا

اچھے دن آنا ، قسمت کُھلنا ، حالت بہتر ہونا ، خوش اقبالی ہونا .

دِن ڈَھلے

سورج کے نقطۂ زوال سے بیچے اُترنے یا شام ہونے کے بعد، دوپہر پیچھے یا مغرب کے وقت

دِن کے دِن

جلدی، اسی دن، بہت جلد، اسی وقت

دِن دَہاڑے

دن میں، دن کی روشنی میں، دوپہر میں، برملا، کھلے عام، کُھلَم کُھلَا، علی الاعلان

دِن دَہاڑا

روز روشن ، صبح کا وقت ، دن .

دِنوں دِن

روز بروز ، دن بدن ، رفتہ رفتہ .

دِن بَدِن

ہر روز ، روزانہ ، رفتہ رفتہ ، آہستہ آہستہ .

دِن بَہُورْنا

اچھے دن آنا ، قسمت کُھلنا ، حالت بہتر ہونا ، خوش اقبالی ہونا .

دِن پَر دِن

رک : دن بدن .

دِن دھولے

رک : دن دوپہر .

دِن ٹل گئے

حیض کے دن نکل گئے

دِن چَڑھے

دھوپ پھیل جانے کے بعد، جس وقت دن اچھی طرح نکل آئے

دِن ٹَھْہرانا

کسی کام کے لیے وقت یا تاریخ مقرر کرنا .

دِن کا راجَہ

day jasmine, Cestrum diurnum

دِن کَم ہونا

دن گھٹنا ، دن چھوٹا ہو جانا ، رات کی نسبت دن کا چھوٹا ہو جانا .

دِن نَہ رَہْنا

زمانہ گزرجانا ، شام ہو جانا .

دِن آنا

حالت بہتر ہونا، خوش اقبالی ہونا

دِن سَویرے

دن نکلتے ہی ، سورج طلوع ہونے کے بعد ، علی الصبح .

دِن رات

ایک دن اور ایک رات، روز و شب، دن یا رات

دِن دِن بَھر

تمام دن سارا دن ، صبح سے شام تک کا وقت .

دِن تیر ہونا

وقت گزرنا ، وقت کٹنا ، دن ختم ہونا .

دِن کَم رَہنا

تھوڑا سا دن رہ جانا ، مدّت کم رہ جانا .

دِن بَھر ہونا

سارا دن تمام ہو جانا .

دِن اَچّھے ہونا

خوش اقبالی کا زمانہ آنا، اچھا زمانہ آنا، حالات ٹھیک ہونا

دِنُک

دو جز کی مقدار .

دِن مان

دن کا گھٹاؤ، بڑھاؤ یا انداز، دن اور رات کی گھڑیوں میں کمی بیشی کی تعداد جو ازروئے حساب نجوم معلوم کی ہو، طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کا وقت

دِن پَڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہیں ، زمانہ باقی ہے .

دِن ہو چُکْنا

دور گزر جانا، زمانہ بیت جانا

دِن پات

روزگار ، روزی ، رزق ، وجہ معاش .

دِن سے متعلق کہاوتیں

دِن

اصل: سنسکرت

'دِن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone