تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن بَھر" کے متعقلہ نتائج

دِن بَھر

تمام دن، سارا وقت، پورے دن

دِن بَھر ہونا

سارا دن تمام ہو جانا .

دِن بَھر میں

پُورے دن میں ، تمام روز .

دِن بَھر مانگے دِیا بَھر پائے

بد قسمت آدمی کتے متعلق کہتے ہیں .

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن بَھرْنا

زندگی بسر کرنا (عموماً تنگی میں) وقت گزارنا، مقررہ مدّت پوری کرنا

دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا

زیادہ محنت کی اور صلہ کم پایا یعنی وقت ضایع کیا .

دِن بَھر چَلے اَڑھائی کوس

بہت سست رفتار، سستی پر طنز کے طور پر فقرہ ہے

دِن دِن بَھر

تمام دن سارا دن ، صبح سے شام تک کا وقت .

دِن گَھڑی بَھر آنا

تھوڑا سا دن چَڑْھنا، گھڑی بھر دن چڑھنا

گَھڑی بَھر دِن آنا

۔دیکھو دن گھڑی بھر آنا۔

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

سارا دِن پِیسا چَپْنی بَھر اُٹھایا

محنت و مشقت بہت ہو مگر حاصل بہت ہی کم ہو تو کہتے ہیں

سارے دِن پِیسا ، چَپنی بَھر بھی اُٹھایا

بہت محنت کی اور کام تھوڑا ہوا

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آرام

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں

رام کے بَھکت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن بَھر کے معانیدیکھیے

دِن بَھر

din-bharदिन-भर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِن بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تمام دن، سارا وقت، پورے دن

شعر

Urdu meaning of din-bhar

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam din, saaraa vaqt, puure din

English meaning of din-bhar

Adverb

  • all day, the whole day, all the day long, every time

दिन-भर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तमाम दिन, सारा वक़्त, पूरे दिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِن بَھر

تمام دن، سارا وقت، پورے دن

دِن بَھر ہونا

سارا دن تمام ہو جانا .

دِن بَھر میں

پُورے دن میں ، تمام روز .

دِن بَھر مانگے دِیا بَھر پائے

بد قسمت آدمی کتے متعلق کہتے ہیں .

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن بَھرْنا

زندگی بسر کرنا (عموماً تنگی میں) وقت گزارنا، مقررہ مدّت پوری کرنا

دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا

زیادہ محنت کی اور صلہ کم پایا یعنی وقت ضایع کیا .

دِن بَھر چَلے اَڑھائی کوس

بہت سست رفتار، سستی پر طنز کے طور پر فقرہ ہے

دِن دِن بَھر

تمام دن سارا دن ، صبح سے شام تک کا وقت .

دِن گَھڑی بَھر آنا

تھوڑا سا دن چَڑْھنا، گھڑی بھر دن چڑھنا

گَھڑی بَھر دِن آنا

۔دیکھو دن گھڑی بھر آنا۔

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

سارا دِن پِیسا چَپْنی بَھر اُٹھایا

محنت و مشقت بہت ہو مگر حاصل بہت ہی کم ہو تو کہتے ہیں

سارے دِن پِیسا ، چَپنی بَھر بھی اُٹھایا

بہت محنت کی اور کام تھوڑا ہوا

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آرام

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں

رام کے بَھکت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone