زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

سُکُونِ قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

شَرِیکِ حَیات

زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

’’قرآن‘‘ سے متعلق الفاظ

’’قرآن‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آنا

روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَلَمْ نَشْرَح

قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ایک سورہ کا نام، جو 'اَلَمْ نَشْرَحَ لَکَ صَدْ رَکَ' ((اے رسول) کیا ہم نے تیری شرح صدر نہیں کردی) سے شروع ہوتا ہے

اَیُّوب

بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

بَحْرَین

ایک مجمع الجزائر جو خلیج فارس کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تُس

پیاس، تشنگی، (مجازاََ) سخت خواہش، آرزو، تمنا

تھُڑ دِلا

رک : تھڑجیا.

تِیر مِیر

رک : تیرا میرا (تیرا (رک) کا تختی) ؛ بیگانگی ، غیرت.

ثَقَلَین

(بفتح اوّل ودوم وسوم) مذکر۔ دونوں جہاں، اِنسان اور جن

دَلِیلِ اَلَسْت

نبوت ، گواہی ، انسان کے پیمان کی طرف اشارہ ، (قرآن پاک کی آیت الست بربکم کی طرف اشارہ ہے) مراد یہ ہے کی مخلوق کے وجود سے خالق کا وجود سمجھ میں آتا ہے .

دُھرُو

قطبی ستارہ ، قطب تارا.

راہِ نَجات

۱. قیامت میں بخشش کا وسیلہ یا ذریعہ ، چھٹکارا پانے کی سبیل.

رُکُوع

جُکھنا

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

سُوَر

بھیڑیا دمبے کے برابر ایک جنگلی نیز پالتو جانور جس کی تھوتھنی کُتّے سے مُشابہ، دانت بہت تیز اور کُھر چرے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً میلا کھاتا ہے، بد جانور یا بد جناور، خوک، خنزیر

سوُرَت

یاد، دھیان، توجہ، فکر

شانِ نُزُول

۱. (آیات قرآنی) اترنے كا سبب ، نازل ہونے كا موقع ومحل یا پس منظر۔

لا تَذَر

مجھے تنہا مت چھوڑ، مترادف میرا کوئی رفیق پیدا کر دے

لَپیٹ

لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ

ماپ تول

ناپنے تولنے کا عمل، ناپنا تولنا.

مُتَشابِہ

۱۔ مشابہ ، ہم شکل ، ہم صورت ، ملتا جلتا ۔

مَتْلُو

جو پڑھا جائے، پڑھا جانے والا، پڑھا گیا

مُحْکَم

(فقہ) وہ جسے حکم بنایا گیا ہو، پنچ، حکم، ثالث

واقِعَۂ فِیل

قصہء اصحاب ِفیل یا ہاتھی والوں کا حملہ (قرآن شریف میں سورۂ فیل میں بیان کردہ واقعے کی رُو سے اصحاب ِفیل (ہاتھی والوں) نے بیت اﷲ کو مسمار کرنے کا ارادہ کیا تھا حق تعالیٰ نے ابابیل جیسے معمولی پرندوں کے ذریعے عذاب ِآسمانی نازل کر کے ہاتھی والوں کو نیست و نابود کردیا) ۔

والشمس

(لفظاً) سورج کی قسم، قرآن پاک کی اکیانویں سورۃ الشمس کی طرف اشارہ جو تیسویں پارے میں ہے اور والشمس کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے

کانا پُھوسی

سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کَن سُوئِیاں لینا

چُھپ کر باتیں سننا، خفیہ بھید لینا، کسی بات کی ٹوہ لینا

کَہْنا

مدعّا ، مطلب ، مقصد.

ہِچَر مِچَر کَرنا

پس و پیش کرنا، جھجکنا، تامل کرنا، ٹال مٹول کرنا

یادْگار اُتارْنا

نشانی اتارنا، (قرآن مجید) نازل کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone