’’دریا‘‘ سے متعلق الفاظ
’’دریا‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آسْٹھی
(چھپر بندی) چھپریا كھپریل كے ٹھاٹ كی بغلیوں كو سنبھالنے والی لكڑی یادیوار كا ڈھلواں پاكھا۔
آنا
روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).
اُتار
۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .
اُتارا
(دریا کے) اس پار سئ اس پارجانے کا عمل ، عبور کرنا ، اُترنا .
اُتارْنا
اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد .
۱. اوپر سے نیچے لانا .
اُتَرْنا
۱. (i) تدریجاً اوپر سے نیچے آنا یا لایا جانا .
اُجْلا
بنا ٹھنا، صاف ستھرے لباس والا، سفید پوش
اَرُوْنی
(جھیربندی) کھپریل یا چھپر کی اولتی کی نیچے جڑی ہوئ حوبی جھالر جو ادنٰی قسم کے کام میں معمولی تختے کی اور اعلیٰ کامون میں خوشنما اور منبت کاری کے کام کی ہوتی ہے.
اُلُّو سِیدھا ہونا کی دُم
احمق ، بے وقوف ، سیدھا سادہ آدمی (دریائے لطافت) .
اَنْتَر بید
دو آبہ، وہ زمین جو دو دریاؤں کے بیچ میں ہو
اُونھوا
(چھپر بندی) چپٹے اور معمولی کھپروں کی چھائی ہوئی معمولی کھپریل.
اَکَّھڑ
۳ : سخت بات جس میں بسے مروتی پائی جائے .
باڑْھ آنا
(ندی یا دریا) طغیانی پیدا ہونا ، سیلاب آنا .
بَحْر
(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی
بَنْدَھن
پٹی جو زخم وغیرہ پر بان٘دھتے ہیں
بَھرنا
(خالی ظرف میں) کوئی چیز ڈالنا ، پُر کرنا .
پانی بانْدھنا
۲. جادو منتر یا ٹونے سے برستے پانی کو روک دینا.
پُر آب
آنسووں سے بھری ہوئی (آنکھ)، پرنم
پُر آشوب
خطرنک اور فتنے فساد سے بھرا ہوا، جہاں امن مفقود ہو (زمانہ، جگہ وغیرہ)
پَلیا
(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.
پُنْجْ مال
(نعلبندی) بالوں کی بنی ہوئی رسی کا حلقہ یا پٹا جو نعل لگاتے وقت کٹ کھنے گھوڑے کی تھوتھنی میں البیٹ دے کر لگا دیتے ہیں تاکہ گھوڑا نعل لگاتے وقت پاس کھڑے ہوے آدمی کو کاٹ نہ سکے۔
پھانٹا
(درخت کی) شاخ، ڈالی (قدیم)
پھاٹ
معاملہ، حصہ داروں میں لگان یا اقساط کو شرکائے مالگزاری کے درمیان تقسیم کرنا، مشترک کھیتی کرنے والوں میں حصوں کا بٹوارا
پُھول
پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم
پِیش خانَہ
چوکی خانہ، فوج کا نگراں دستہ جو شاہی سواری سے پہلے راستے اور منزل کی دیکھ بھال کے لیے بھیجا جاتا ہے
تِرْجانا
(مجازاََ) تیر کر پار کرلینا (دریا وغیرہ)، (مجازاََ) نامور ہونا، نجات حاصل کرنا، یا مراد ہونا
تُھوتَھن
جانور کا منْہ، (حقارتاً) انسان کا منْہ
تُھونی
لکڑی کا کھم جو چھت یا چھپر کے نیچے ستون کے طور پر لگا دیتے ہیں، تھونو، تھم، کھمبا
چِڑْیا
(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا
خُرّان٘ٹ
معمّر، عمر رسیدہ ، تجربہ کار، آٹھوں گان٘ٹھ کمیت .
دَنوا
(چھپر بندی) لمبا ، موٹا مگر پتلے دَل اور پتلی چھال کا بانس یعنی وہ بانس جس کا دل بہت پتلا ہو ایسا بانس کمزور اور ناقص سمجھا جاتا ہے
دو گَنگ
جو دو دھار ہو کر چلے (دریا) .
دھارا
(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.
دھانگ
دُھلواں پہاڑی، (دریا کا) اون٘چا کنارہ ہمارے لوگوں کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ ہمارا ملک دریا کی دھان٘گ کے کس قدد نزدیک پہونچ چکا تھا
رَواں
جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ
زَخّار
ذخار جس کا یہ غلط املا ہے
سَچّا ڈورا
(علاقہ بندی) وہ ڈورا جس میں سچّے کلابتّوں کا کام ہو .
سُم تَراش
(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .
سُوتَک
(ہندی) بچّے کے پیدا ہونے یا اسقاط یا موت ہوجانے سے جو ناپاکی ہوتی ہے، چُھوت، سوڑ
شاخ دار
ٹہنی والا، ڈنڈی والا، سین٘گ والا، شاخوں والا
غَرْقی
عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں، ڈوبنے والا، ڈوبا ہوا
قُلْزُم
وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر
گَنْگا ماتا
عقیدت اور احترام سے گنگا کو کہتے ہیں جو ہندوؤں کے نزدیک مقدس ہے
گُوتْھنا
پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا
گَٹّی
گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ
گُہَر جوش
موتی اگلنے والا ، موٹی لٹانے والا (دریا وغیرہ).
لَپیٹا
آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً
لَچَک دار بانس
(چھپربندی) وہ بان٘س جس میں لچک زیادہ ہو
لَنگَر دار
پاٹ دار یا چوڑے پھل کی تلوار وغیرہ، بھاری، وزنی، سنگین (خصوصاً تیغ کی صفت کے صور پر مستعمل)
لَہْریں اُٹْھنا
(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.
مُعاوِن
(مجازاً) ہاتھ بٹانے والا، شریک کار، ماتحت
مَگْری
(تیلی) کولھو کی لاٹ اور برکھمبے کی چوٹیوں کے درمیان لگی ہوئی آڑ .
مُنڈی ہَڑ
(علاقہ بندی) ایسی ہڑ جس میں گابا یعنی اُبھار نہ ہو اور ڈورے کے ہم سطح رہے
ناکی
تکمہ، ڈورے کی گھنڈی پھنسانے کا تاگے کا بنا ہوا حلقہ
نَہْر
پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی
نَین سُک
رک : نین سکھ جو فصیح اور مستعمل ہے (محض براے قافیہ بندی) ۔
کالِندی
کالند پہاڑ سے نکلی ہوئی، دریائے جمنا، یمنا ندی
کَتْیان
(علاقہ بندی) بلا ہوا ڈورا جس میں تین سے نو تک کی قطار سے تعداد میں تار ہوں.
کَرال
مضبوط لکڑی ہڑا پنجرہ جس میں ہاتھی وغیرہ ہند کیے جاتے ہیں
کَلَونْس
کالاپن، کالک، کاجل، سیاہی، کلنک، داغ، رُسوائی، بدنامی
کَڑْوا
تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).
کھورْیا
(چھپر بندی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نالی دار کھپرے
ہُرْہُرانا
خرخر کرنا (بلی کی طرح)، غرانا (شیر کی طرح)
ہَلْتا
جس میں کشتی چل سکے ، قابل جہازرانی (دریا ، سمندر وغیرہ) (انگ : Navigable)
ہَوا کَش
ہوا کھینچنے والا، برقی پنکھا جو کمرے کی ہوا باہر خارج کر دیتا ہے
ہَیجان میں آنا
اشتہائے شہوانی میں مبتلا ہونا، شہوت ہونا، ، اعضائے تناسل کا متحرک ہونا