Search results
Saved words
Showing results for "chat"
Urdu words for chat
chat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- [chatter का मुख़फ़्फ़फ़] बेतकल्लुफ़ी से बातचीत करना
- गपशप करना
- चहकना
संज्ञा
- तीरालाबलक़
- बेतकल्लुफ़ गुफ़्तगु
- बातचीत
- गाने वाले परिन्दों या चहचहाने वाली चिड़ियों की मुख़्तलिफ़ इक़साम में से कोई एक, मसलन यरक़ानी चिड़िया (Icteria virens) या ''पीले पोटे की चहकार'' जो अमरीका में पाई जाती है, इस की मुसलसल चहचहाहट की वजह से उसे ये नाम दिया गया है
chat کے اردو معانی
فعل لازم
- [chatter کا مخفف] بے تکلفی سے بات چیت کرنا
- گپ شپ کرنا
- چہکنا
اسم
- طیرالابلق
- بے تکلف گفتگو
- بات چیت
- گانے والے پرندوں یا چہچہانے والی چڑیوں کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک، مثلاً یرقانی چڑیا (Icteria virens) یا ’’پیلے پوٹے کی چہکار‘‘ جو امریکہ میں پائی جاتی ہے، اس کی مسلسل چہچہاہٹ کی وجہ سے اسے یہ نام دیا گیا ہے
Related searched words
chaaT
chaat, a spicy dish of mixed fruits or of boiled potatoes, peas, chickpeas, and green gram, etc.
chaT-paa
(سلوتری) وہ ہموار ہڈی جوگھوڑے کی پچھلی ٹان٘گوں کے گھٹنوں کے جوڑ میں رگوں کے اندر پیدا ہوتی ہے
chaT chaT balaa.e.n lenaa
put both hands on someone's temples and then crack the finger joints against one's own temple
chaTaa.o
دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق
chaTTaa
(بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (chat)
chat
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone