Search results

Saved words

Showing results for "checker"

checker

معائنہ ، پڑتال کرنے والا ،خصوصاً کارخانے میں.

checked

چار خانے دار.

checkerbloom

checkerboard

checkerman

ڈرافٹس کے کھیل کا مہرہ.

checkerberry

ایک جاڑوں میں پھلنے والا پودا Gaulhreia procumbens ؛ اس کا پھل.

chocker

عوام: برط اکتا یا ، بیزار.

chickaree

چکاری

chickadee

امریکا مختلف چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی جو tit خاندان سے تعلق رکھتی ہے خصوصاً Parus atricapillus جس کے سر پر گہرے رنگ کی کلغی ہو تی ہے.

spelling checker

کمپیوٹر کا ایک پروگرام جس کے ذریعے درج شدہ متن کے ہجّوں کی پڑتا ل ہوجاتی ہے، کمپیوٹر میں بھرے ہوئے لغات سے مقابلہ کرکے صحیح املا بتانے والا، املا پارکھ۔ ۔.

checkroom

امریکا ہوٹل یا تھئیٹر میں کوٹ وغیرہ لٹکانے کا کمرہ.

checkrein

عنانہ

checkrow

checkrower

Urdu words for checker

checker

ˈtʃek.ər

checker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बिसात
  • बिसात-ए-शतरंज
  • तख़्ते-ए-नर्द
  • ज़र्द या गोट
  • प्लास्टिक या लक्कड़ी का एक छोटा सुर्ख़ या काले रंग का गोल टुकड़ा जो ज़र्द या चौसर के खेल में इस्तिमाल होता है
  • चौखाने के नमूना का एक मुरब्बा ख़ाना
  • चू ख़ाने का नमूना
  • (जमा लेकिन इस्तिमाल में वाहिद) दो खिलाड़ियों का खेल जिस में हर खिलाड़ी अपने बारह मुहरों को चैकर बोर्ड की तरफ़ हरकत देता है
  • (बर्तानवी) शतरंजी तख़्ता

सकर्मक क्रिया

  • चार ख़ाना बनाना
  • शतरंजी बनाना, चौख़ाना बनाना
  • लकीरों या मुख़्तलिफ़ रंगों से तख़्ता-ए-शतरंज की तरह के छोटे छोटे मुरब्बा ख़ाने बनाना
  • रंग बिरंगा करना
  • (मजाज़न) मुख़्तलिफ़ ख़ुसूसीयात, मुनाज़िर या वाक़ियात से तनव्वो पैदा करना
  • मुतफ़र्रिक़ करना
  • बूक़लमूं या गौना गों करना

संज्ञा

  • पड़ताल कननदे
  • चैकर
  • पड़ताली शख़्स या आला
  • क़बाओं, टोपीयों और सामान की पड़ताल करने वाला
  • सुपरमार्केट या काफ़ी / चाय ख़ाना में ग्राहकों से रक़म वसूल करने वाला, ख़ज़ानची या महसल

checker کے اردو معانی

اسم

  • بساط
  • بساط شطرنج
  • تختهٔ نرد
  • زرد یا گوٹ
  • پلاسٹک یا لکڑی کا ایک چھوٹا سرخ یا کالے رنگ کا گول ٹکڑا جو زرد یا چوسر کے کھیل میں استعمال ہوتا ہے
  • چوخانے کے نمونہ کا ایک مربع خانہ
  • چو خانے کا نمونہ
  • (جمع لیکن استعمال میں واحد) دو کھلاڑیوں کا کھیل جس میں ہر کھلاڑی اپنے بارہ مہروں کو چیکر بورڈ کی طرف حرکت دیتا ہے
  • (برطانوی) شطرنجی تختہ

فعل متعدی

  • چار خانہ بنانا
  • شطرنجی بنانا، چوخانہ بنانا
  • لکیروں یا مختلف رنگوں سے تختۂ شطرنج کی طرح کے چھوٹے چھوٹے مربع خانے بنانا
  • رنگ برنگا کرنا
  • (مجازاً) مختلف خصوصیات، مناظر یا واقعات سے تنوع پیدا کرنا
  • متفرق کرنا
  • بوقلموں یا گونا گوں کرنا

اسم

  • پڑتال کننده
  • چیکر
  • پڑتالی شخص یا آلہ
  • قباؤں، ٹوپیوں اور سامان کی پڑتال کرنے والا
  • سپر مارکیٹ یا کافی / چائے خانہ میں گاہکوں سے رقم وصول کرنے والا، خزانچی یا محصل

Related searched words

checker

معائنہ ، پڑتال کرنے والا ،خصوصاً کارخانے میں.

checked

چار خانے دار.

checkerbloom

checkerboard

checkerman

ڈرافٹس کے کھیل کا مہرہ.

checkerberry

ایک جاڑوں میں پھلنے والا پودا Gaulhreia procumbens ؛ اس کا پھل.

chocker

عوام: برط اکتا یا ، بیزار.

chickaree

چکاری

chickadee

امریکا مختلف چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی جو tit خاندان سے تعلق رکھتی ہے خصوصاً Parus atricapillus جس کے سر پر گہرے رنگ کی کلغی ہو تی ہے.

spelling checker

کمپیوٹر کا ایک پروگرام جس کے ذریعے درج شدہ متن کے ہجّوں کی پڑتا ل ہوجاتی ہے، کمپیوٹر میں بھرے ہوئے لغات سے مقابلہ کرکے صحیح املا بتانے والا، املا پارکھ۔ ۔.

checkroom

امریکا ہوٹل یا تھئیٹر میں کوٹ وغیرہ لٹکانے کا کمرہ.

checkrein

عنانہ

checkrow

checkrower

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (checker)

Name

Email

Comment

checker

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone