Search results

Saved words

Showing results for "citron"

citron

ایک جھاڑ Citrus medica جس میں لیموں کی طرح کا پھل لگتا ہے جس کا چھلکا موٹا مہک دار ہوتا ہے، اس کا پھل ،گلگل.

citron wood

چوب سندروس

citronella

نیبو گھاس، ترنجیل، با درونہ، جنس Cymbopogon کی ایک گھاس جو جنوبی ایشیا میں پائی جاتی ہے.

citronellal

cateran

اسکاچ پہاڑی علاقے کا بے قاعدہ جنگجو؛ قزّاق۔.

citrin

بعض مادّے جو ترنجی پھلوں اور سیاہ کشمش جیسی چیزوں میں پائے جاتے ہیں اور پہلے حیاتین میں شمار ہوتے تھے، (مترادف: BIOFLAVONOID).

cittern

تواریخ: رباب وغیرہ کی قسم کا ایک تاروں والا ساز جسے مضراب سے بجاتے تھے.

cat train

coeternally

citrine

لیموں کے رنگ کا.

catering

خوراک رسانی کا پیشہ یا کام۔.

coeternal

ہم قیام

coeternity

ہم اہدیت

Urdu words for citron

citron

ˈsɪt.rən

citron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गलगल
  • एक ज़र्द मोटे छिलके का फल जो शक्ल-ओ-रंग में नीबू से मुशाबेह है लेकिन इस से बड़ा और मज़े में कम खट्टा होता है, ये नियम गर्म ख़ित्ते के दरख़्त गलगल (Citrus medica) का फल है
  • ये दरख़्त या इस के फल की जमाई हुई पपड़ी जो ख़ुसूसन समर केक में इस्तिमाल होती है
  • तरबूज़ की एक क़िस्म जो गोल और सख़्त गूदे की होती है, ये तुर्श तरबूज़ (Citron melon) कहलाती है, अचार के लिए और मसालहे के तौर पर इस्तिमाल होता है
  • खट्टा

citron کے اردو معانی

اسم

  • گلگل
  • ایک زرد موٹے چھلکے کا پھل جوشکل و رنگ میں نیبو سے مشابہ ہے لیکن اس سے بڑا اور مزے میں کم کھٹا ہوتا ہے، یہ نیم گرم خطے کے درخت گلگل (Citrus medica) کا پھل ہے
  • یہ درخت یا اس کے پھل کی جمائی ہوئی پپڑی جو خصوصاً ثمر کیک میں استعمال ہوتی ہے
  • تربوز کی ایک قسم جو گول اور سخت گودے کی ہوتی ہے، یہ ترش تربوز (Citron melon) کہلاتی ہے، اچار کے لیے اور مصالحے کے طور پر استعمال ہوتا ہے
  • کھٹا

Related searched words

citron

ایک جھاڑ Citrus medica جس میں لیموں کی طرح کا پھل لگتا ہے جس کا چھلکا موٹا مہک دار ہوتا ہے، اس کا پھل ،گلگل.

citron wood

چوب سندروس

citronella

نیبو گھاس، ترنجیل، با درونہ، جنس Cymbopogon کی ایک گھاس جو جنوبی ایشیا میں پائی جاتی ہے.

citronellal

cateran

اسکاچ پہاڑی علاقے کا بے قاعدہ جنگجو؛ قزّاق۔.

citrin

بعض مادّے جو ترنجی پھلوں اور سیاہ کشمش جیسی چیزوں میں پائے جاتے ہیں اور پہلے حیاتین میں شمار ہوتے تھے، (مترادف: BIOFLAVONOID).

cittern

تواریخ: رباب وغیرہ کی قسم کا ایک تاروں والا ساز جسے مضراب سے بجاتے تھے.

cat train

coeternally

citrine

لیموں کے رنگ کا.

catering

خوراک رسانی کا پیشہ یا کام۔.

coeternal

ہم قیام

coeternity

ہم اہدیت

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (citron)

Name

Email

Comment

citron

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone