Search results
Saved words
Showing results for "coot"
Urdu words for coot
coot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चिहा
- कोट
- गंजी मुर्ग़ाबी
- पनडुब्बी
- जिन्स फ़लीका (Fulica) से ताल्लुक़ रखने वाले मुख़्तलिफ़ पैराक और ग़ोता ख़ौर परिन्दों में से कोई एक, मसलन अमरीकी फ़लीका या यूरोप की गंजी मुर्ग़ाबी (F. atra) जिसे bald coot या पनडुब्बी भी कहते हैं
- (अवामी) अहमक़ या बेवक़ूफ़ शख़्स उमूमन old coot कहते हैं
coot کے اردو معانی
اسم
- چہا
- کوٹ
- گنجی مرغابی
- پن ڈبی
- جنس فلیکا (Fulica) سے تعلق رکھنے والے مختلف پیراک اور غوطہ خور پرندوں میں سے کوئی ایک، مثلاً امریکی فلیکا یا یورپ کی گنجی مرغابی (F. atra) جسے bald coot یا پن ڈبی بھی کہتے ہیں
- (عوامی) احمق یا بیوقوف شخص عموماً old coot کہتے ہیں
Related searched words
coot
بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
ctenophore
ٹینوفور (کنگھی نما خول والے) ٹینوفور گروہ کا کوئی سمندری حیوان جس کا جسم فالودہ مچھلی (نجم البحر) کی طرح ہوتا ہے اور اس پر کنگھی نما خاروں کی قطاریں، جیسے سمندری ٹپاری۔.
coat
کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.
cheetah
تیز دوڑنے والا درندہ جس کے جسم پر تیندوے کی طرح کے گل ہوتے ہیں [ہندوستانی: چیتا س :چترک چتی دار].
cuttlefish
جنس Sepia اور Sepiola کا سمندری سرپایہ صدفیہ جس کے دس ہاتھ ہوتے ہیں اور پیچھا کرنے پر بچاؤ کے لیے ایک سیاہ سیّال مادّے کی پچکاری چھوڑتا ہے؛ سیپیا مچھلی، قیر ماہی، اسپیداج۔.
cutaway
(نقشے، خاکے کی بابت) جس میں سے بعض حصّے خارج کر دیے گئے ہوں تاکہ اندرونی حصّہ نمایاں ہو سکے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (coot)
coot
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone