Search results

Saved words

Showing results for "factor"

factor

'aamil

factory

kaarKHaana

factorize

ریاضی: اجزا میں تقسیم کرنا ۔.

factorship

factorial

ریاضی: کسی عدد اور اس کے پچھلے سارے اعدادصحیحہ کامجموعۂ ضربی ¶ علامت! (جیسے !۴):

factorage

دلالی، کمیشن، محنتانہ جو عامل کو دیا جائے ۔.

factorable

faceted

factoid

کوئی مفروضہ یا خیال جو اتنا دہرایا گیاہو کہ سچ مان لیا جائے ؛ مزعومہ حقیقت ۔.

facetted

facture

عملی صلاحیت، خصوصاً تصویر کی سطح پر رنگ پھیرنے کی مہارت یا انداز۔.

safety factor

کسی مادّی شے کی متوقع دباؤ بر داشت کرنے کی اہلیت کی جانچ۔.

rhesus factor

ایک تر یاقی مادّہ جو اکثر انسانوں اور بعض بندروں وغیرہ کے خون کے سرخ خلیوں پر پایا جاتا ہے (جیسے رِیسس بندر جس میں یہ پہلے پہل دیکھا گیا ہے ).

intrinsic factor

lethal factor

Urdu words for factor

factor

ˈfæk.tər

factor के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आमिल
  • किसी मतलूबा नतीजे के पैदा करने में हिस्सादार अंसर
  • (रियाज़ी) जुज़ु ज़रबी
  • दो या दो से ज़्यादा अददों में से एक
  • वो अलजबराई ताबीरात वग़ैरा जिन को बाहम ज़रब दें तो इस से एक मख़सूस हासिल-ए-ज़र्ब ही निकलता है
  • (क़ानून) बाअज़ अमरीकी रियास्तों में वो शख़्स जिसे इमतिना याब (garnishee) क़रार दे दिया गया हो
  • (तिजारत) कमीशन पर कारोबार करने वाला
  • वो एजैंट जिस को किसी असामी की तरफ़ से इस की अश्या रखने और फ़रोख़त करने का इख़तियार हासिल हो
  • (हयातयात) वो मोरसा (जैन) क्या इस किस्म की कोई और इकाई जो नसली मौरूसी ख़ुसूसीयात की ज़िम्मेदार होती है

सकर्मक क्रिया

  • (रियाज़ी) अजज़ाए-ए-ज़रबी में बदलना
  • (तिजारत) कारोबार में एजैंट या आमिल के तौर पर काम करना

factor کے اردو معانی

اسم

  • عامل
  • کسی مطلوبہ نتیجے کے پیدا کرنے میں حصہ دار عنصر
  • (ریاضی) جزو ضربی
  • دو یا دو سے زیادہ عددوں میں سے ایک
  • وہ الجبرائی تعبیرات وغیرہ جن کو باہم ضرب دیں تو اس سے ایک مخصوص حاصل ضرب ہی نکلتا ہے
  • (قانون) بعض امریکی ریاستوں میں وہ شخص جسے امتناع یاب (garnishee) قرار دے دیا گیا ہو
  • (تجارت) کمیشن پر کاروبار کرنے والا
  • وہ ایجنٹ جس کو کسی اسامی کی طرف سے اس کی اشیا رکھنے اور فروخت کرنے کا اختیار حاصل ہو
  • (حیاتیات) وہ مورثہ (جین) کیا اس قسم کی کوئی اور اکائی جو نسلی موروثی خصوصیات کی ذمہ دار ہوتی ہے

فعل متعدی

  • (ریاضی) اجزائے ضربی میں بدلنا
  • (تجارت) کاروبار میں ایجنٹ یا عامل کے طور پر کام کرنا

Related searched words

factor

'aamil

factory

kaarKHaana

factorize

ریاضی: اجزا میں تقسیم کرنا ۔.

factorship

factorial

ریاضی: کسی عدد اور اس کے پچھلے سارے اعدادصحیحہ کامجموعۂ ضربی ¶ علامت! (جیسے !۴):

factorage

دلالی، کمیشن، محنتانہ جو عامل کو دیا جائے ۔.

factorable

faceted

factoid

کوئی مفروضہ یا خیال جو اتنا دہرایا گیاہو کہ سچ مان لیا جائے ؛ مزعومہ حقیقت ۔.

facetted

facture

عملی صلاحیت، خصوصاً تصویر کی سطح پر رنگ پھیرنے کی مہارت یا انداز۔.

safety factor

کسی مادّی شے کی متوقع دباؤ بر داشت کرنے کی اہلیت کی جانچ۔.

rhesus factor

ایک تر یاقی مادّہ جو اکثر انسانوں اور بعض بندروں وغیرہ کے خون کے سرخ خلیوں پر پایا جاتا ہے (جیسے رِیسس بندر جس میں یہ پہلے پہل دیکھا گیا ہے ).

intrinsic factor

lethal factor

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (factor)

Name

Email

Comment

factor

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone