Search results
Saved words
Showing results for "feather"
Urdu words for feather
feather के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पर
- पर-ओ-बाल
- जिनाह
- पंख
- दोनों जानिब उगे हुए नरम-ओ-नाज़ुक से रेशे जो मिल कर शहपर के दोनों तरफ़ एक हमवार सा चपटा ढांचा या रविष बनाते हैं
- सेहत या मिज़ाज की हालत
- हम असल
- पर की सी कोई चीज़ जैसे बालों का गुच्छा या पल्ला
- (कशतीरानी) चप्पू चलाने का अमल
सकर्मक क्रिया
- परों से मलबूस करना या ढाँपना, जैसे परों के साथ करना
- पर मुहय्या करना
- परदार बनाना
- (तीर इनयात) तय्यारे के परोपीलर (propeller) के ब्लेडों को सिम्त परवाज़ में मोड़ना ताकि परोपीलर की गर्दिश में कमी आ जाये
- (कशतीरानी) चप्पू को यूं घुमाना कि वो उफु़क़ी हालत में हो जाये (दूसरी ज़रब के लिए वापिस होने से पहले
अकर्मक क्रिया
- पर निकलना या परदार हो जाना
- देखने में परों भरा लगना
- परों की तरह हरकत में आना
- चप्पू या परोपीलर को उफु़क़ी वज़ा पर ले आना
feather کے اردو معانی
اسم
- پر
- پر و بال
- جناح
- پنکھ
- دونوں جانب اُگے ہوئے نرم و نازک سے ریشے جو مل کر شہپر کے دونوں طرف ایک ہموار سا چپٹا ڈھانچا یا روش بناتے ہیں
- صحت یا مزاج کی حالت
- ہم اصل
- پر کی سی کوئی چیز جیسے بالوں کا گچھا یا پلہ
- (کشتی رانی) چپو چلانے کا عمل
فعل متعدی
- پروں سے ملبوس کرنا یا ڈھانپنا، جیسے پروں کے ساتھ کرنا
- پر مہیا کرنا
- پر دار بنانا
- (طیرانیات) طیارے کے پروپیلر (propeller) کے بلیڈوں کو سمت پرواز میں موڑنا تاکہ پروپیلر کی گردش میں کمی آ جائے
- (کشتی رانی) چپو کو یوں گھمانا کہ وہ افقی حالت میں ہو جائے (دوسری ضرب کے لیے واپس ہونے سے پہلے)
فعل لازم
- پر نکلنا یا پر دار ہو جانا
- دیکھنے میں پروں بھرا لگنا
- پروں کی طرح حرکت میں آنا
- چپو یا پروپیلر کو افقی وضع پر لے آنا
Related searched words
featherweight
(الف) بعض کھیلوں میں درمیانہ وزن، مثلاً شوقیہ مکّے بازی میں (۷۔۵۴ کلو گرام) پیشہ وروں اور وزن اٹھانے والوں یا کشتی لڑنے والے پہلوانوں کے لیے زیادہ (ب) اس وزن کا کھلاڑی۔.
futhorc
اسکینڈی نیویا کے رونی رسم الخط کے حروف تہجّی؛ یہ نام اس کے پہلے ۶ حروف کا مجموعہ ہے (f, u, th, ö, r, k).
faatiha dilvaanaa
مردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا
faatiha denaa
to cause blessings to be invoked (upon a deceased relative, this is done by having the opening chapter of the Quraan read over the deceased for forty days after his death, and distributing alms and food)
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (feather)
feather
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone