Search results
Saved words
Showing results for "grab"
Urdu words for grab
grab के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- उचक लेना
- झपट लेना
- छीन लेना
- जल्दी से पकड़ लेना
- ज़बरदस्ती क़बज़ा कर लेना
- किसी शख़्स को पकड़ लेना या गिरफ़्तार कर लेना
अकर्मक क्रिया
- झपटा मारना
- पकड़ना
संज्ञा
- झपटा
- छीनने की कोशिश या गिरिफ़त
- ग़सब
- लूट मार
- दस्त दराज़ी
- लूट का माल
- ग़सब शदे
- ग़ासिब
- अश्या पकड़ने का एक औज़ार
विशेषण
- ग़सब होने के काबिल
संज्ञा
- ग़राब
- तिकोनी बादबानी कशती
- एक मशरिक़ी बहरी कशती जिस के तिकोनी बादबान और उमूमन दो मस्तूल होते हैं
grab کے اردو معانی
فعل متعدی
- اچک لینا
- جھپٹ لینا
- چھین لینا
- جلدی سے پکڑ لینا
- زبردستی قبضہ کر لینا
- کسی شخص کو پکڑ لینا یا گرفتار کر لینا
فعل لازم
- جھپٹا مارنا
- پکڑنا
اسم
- جھپٹا
- چھیننے کی کوشش یا گرفت
- غصب
- لوٹ مار
- دست درازی
- لوٹ کا مال
- غصب شده
- غاصب
- اشیا پکڑنے کا ایک اوزار
صفت
- غصب ہونے کے قابل
اسم
- غراب
- تکونی بادبانی کشتی
- ایک مشرقی بحری کشتی جس کے تکونی بادبان اور عموماً دو مستول ہوتے ہیں
Related searched words
gurab
باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .
girebaa.n paka.D ke laanaa
بزورلانا ، زبردستی سے پکڑ کر لانا ، گریباں میں ہاتھ ڈال کر کشاں کشاں (فرض وصول کرنے یا کسی شدید کوتاہی یا بدمہری کا گلا کرنے اور تلافی چاہنے کے لیے).
Gariibo.n ne roze rakhe, din ba.De ho ga.e
بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے
Gariibo.n ne roze rakhe, din ba.De hu.e
بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے
Gariib-haraam-zaada
وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .
girebaa.n me.n mu.nh chhupaanaa
شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (grab)
grab
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone