Search results
Saved words
Showing results for "pith"
Urdu words for pith
pith के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (नबातीयात) गूदा
- दो फ़लक़वी पौदों के निज़ामों में सूराख़दार कीसवी नसीज का मर्कज़ी उस्तवाना
- (हैव इनयात) किसी उज़ू का नरम अंदरून, जैसे एक पर या हड्डी का अहम अंदरूनी हिस्सा
- बुनियादी उज़ू
- मर्कज़
- जौहर माद्दा
- लब लबाब या ख़ुलासा
- वाक़ई मयार, वज़न या एहमीयत
- हराममग़ज़ की हड्डी और गोरा
pith کے اردو معانی
- (نباتیات) گودا
- دو فلقوی پودوں کے نظاموں میں سوراخ دار کیسوی نسیج کا مرکزی اسطوانہ
- (حیوانیات) کسی عضو کا نرم اندرون، جیسے ایک پر یا ہڈی کا اہم اندرونی حصہ
- بنیادی عضو
- مرکز
- جوہر مادہ
- لب لباب یا خلاصہ
- واقعی معیار، وزن یا اہمیت
- حرام مغز کی ہڈی اور گورا
Related searched words
piThaurii
پیٹھی کی بنی ہوئی کھانے کی کوئی چیز، بَری پکوڑی، گُندھے ہوئے آٹے کا وہ چھونا پیڑا، جو پکتی ہوئی دال میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور اسی میں اُبل کر پک جاتا ہے، دَل پَھرا
piiTh honaa
کسی کی طرف سے رخ موڑ لینا ، آمنا سامنا نہ ہونا ، بالمقابل نہ ہونا ، مخالف سمت میں ہونا ؛ برگشتہ ہونا ، پھر جانا.
piiTh piichhe baadshaah ko bhii buraa kahte hai.n
غیبت میں کوئی برا کہے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے
piiTh kaa kachchaa
پیٹھ کا نازک (اس جانور کی نسبت کہتے ہیں جس کی پیٹھ سواری لینے سے جلد زخمی ہو جائے )
piiTh lag jaanaa
۔پیٹھ لگنا۔ ۱۔لیٹے لیٹے پیٹھ میں گھماؤ پڑجانا۔ زخم ہوجانا۔ ۲۔دیکھو بستر سے پیٹھ لگنا۔ ۳۔ چت ہوجانا۔ کشتی میں مغلوب ہوجانا۔ ۴۔رگڑ سے جانور کی پیٹھ میں زخم پڑجانا۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (pith)
pith
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone