Search results
Saved words
Showing results for "read"
Urdu words for read
read के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पढ़ना
- मुताला करना
- (किसी तहरीर या तबा शूदा मवाद के) मफ़हूम को समझना
- पढ़ना, जैसे किसी ख़त या किताब को
- ज़ोर ज़ोर से पढ़ना
- (किसी तहरीरी या तबा शूदा मवाद को) तक़रीर में बयान करना/बोलना
- किसी ज़बान का ऐसा इलम रखना कि इस ज़बान में लिखी हुई चीज़ों को पढ़/समझ सकीं
- जायज़े या मुशाहिदे के ज़रीये माहीयत/एहमीयत को समझ लेना
- पेशगोई या पेशबीनी करना, जैसे किसी के मुस्तक़बिल के बारे में
- मानी समझाना या दरयाफ़त करना/ताबीर बताना, जैसे किसी ख़ाब की या मुअम्मे/चीसतान का हल बताना
- किसी शख़्स के किरदार का इस के ज़ाहिरी अत्वार से अंदाज़ा लगा लेना
- किसी पढ़ी हुई या तफ़हीम शूदा चीज़ में वो चीज़ बताना जो इस में बिलाबास्ता तौर पर ज़ाहिर ना की गई हो
- बैन उलसतूर में झांकना
- किसी पढ़ी हुई या मुशाहिदा की हुई चीज़ को किसी मख़सूस अंदाज़ में समझना
- किसी इबारत में किसी लफ़्ज़ की जगह दूसरा लफ़्ज़ पढ़ना या पढ़वाना
- मुताला या मता ल्लाह-ए-कुतुब करना
- देख कर सीखना या तफ़हीम हासिल करना
- पढ़ते पढ़ते किसी ख़ास हालत को पहुंचना या पहुंचाना
- किसी थर्मामीटर या दीगर आले का नापना या ज़ाहिर करना
- (किसी मख़सूस शक्ल में) हासिल करदा मालूमात का मतलब निकालना
- किसी जमा शूदा/महफ़ूज़ शूदा चीज़ से मालूमात हासिल करना, जैसे कम्पयूटर के पंच कार्ड या टेप से
read کے اردو معانی
- پڑھنا
- مطالعہ کرنا
- (کسی تحریر یا طبع شدہ مواد کے) مفہوم کو سمجھنا
- پڑھنا، جیسے کسی خط یا کتاب کو
- زور زور سے پڑھنا
- (کسی تحریری یا طبع شدہ مواد کو) تقریر میں بیان کرنا/بولنا
- کسی زبان کا ایسا علم رکھنا کہ اس زبان میں لکھی ہوئی چیزوں کو پڑھ/سمجھ سکیں
- جائزے یا مشاہدے کے ذریعے ماہیت/اہمیت کو سمجھ لینا
- پیشگوئی یا پیش بینی کرنا، جیسے کسی کے مستقبل کے بارے میں
- معنی سمجھانا یا دریافت کرنا/تعبیر بتانا، جیسے کسی خواب کی یا معمے/چیستان کا حل بتانا
- کسی شخص کے کردار کا اس کے ظاہری اطوار سے اندازہ لگا لینا
- کسی پڑھی ہوئی یا تفہیم شدہ چیز میں وہ چیز بتانا جو اس میں بلاواسطہ طور پر ظاہر نہ کی گئی ہو
- بین السطور میں جھانکنا
- کسی پڑھی ہوئی یا مشاہدہ کی ہوئی چیز کو کسی مخصوص انداز میں سمجھنا
- کسی عبارت میں کسی لفظ کی جگہ دوسرا لفظ پڑھنا یا پڑھوانا
- مطالعہ یا مطالعۂ کتب کرنا
- دیکھ کر سیکھنا یا تفہیم حاصل کرنا
- پڑھتے پڑھتے کسی خاص حالت کو پہنچنا یا پہنچانا
- کسی تھرما میٹر یا دیگر آلے کا ناپنایا ظاہر کرنا
- (کسی مخصوص شکل میں) حاصل کردہ معلومات کا مطلب نکالنا
- کسی جمع شدہ/محفوظ شدہ چیز سے معلومات حاصل کرنا، جیسے کمپیوٹر کے پنچ کارڈ یا ٹیپ سے
Related searched words
read-write
کمپیوٹر: موجود ، محفوظ کردہ معلومات کو پیش کرنے نیز اس میں ترمیمات قبول کرنے یا مزید معلومات داخل کرنے کا اہل (قب: READ-ONLY MEMORY ).
raadi'
(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .
raa.nD, bhaa.nD, saa.nD big.De bure
The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.
raa.nD kaa saa.nD saudaagar kaa gho.Daa, khaave bahut chale tho.Daa
بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا
raa.nD bhaa.nD , saa.nD big.De bure
ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .
raa.nD saa.nD, jogii, se.Dhii, sanyaasii, unse bache to leve kaashii
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
raa.nD saa.nD, jogii, se.Dhii, sanyaasii, unse bache to seve kaashii
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (read)
read
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone