Search results
Saved words
Showing results for "seal"
Urdu words for seal
seal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सेल
- सग माही
- दरियाई बछड़ा
- एक जसीम सा गोश्त ख़ौर समुंद्री मीमल जिस के जाल नुमा पैरा के होते हैं और उन के सहारे वो सर्द पानी में बाआसानी आ जा सकता है, इस की एक क़िस्म बे गोश होती है, एक और क़िस्म मुलाइम समूर वाली होती है जिसे बहरी शेर कहते हैं, इस के उक़बा महीपर आगे को झुक कर बदन से लग जाते हैं
- इस की खाल की बनी हुई कोई चीज़, जैसे समूर या चमड़ा
- बहुत गहिरा शोख़, ख़ाकसतरी माइल भूरा रंग
seal کے اردو معانی
- سیل
- سگ ماہی
- دریائی بچھڑا
- ایک جسیم سا گوشت خور سمندری میمل جس کے جال نما پیرا کے ہوتے ہیں اور ان کے سہارے وہ سرد پانی میں بآسانی آ جا سکتا ہے، اس کی ایک قسم بے گوش ہوتی ہے، ایک اور قسم ملائم سمور والی ہوتی ہے جسے بحری شیر کہتے ہیں، اس کے عقبی مہیپر آگے کو جھک کر بدن سے لگ جاتے ہیں
- اس کی کھال کی بنی ہوئی کوئی چیز، جیسے سمور یا چمڑا
- بہت گہرا شوخ، خاکستری مائل بھورا رنگ
Related searched words
seals of office
(بر طانیہ میں) سرکاری عہدے کی مہریں (رک: اسم ۳) جیسی کہ لارڈ چا نسلر یا کسی سکر یٹری آف اسٹیٹ کے پاس اپنے عہدے کی علامت کے طور پر رہتی ہے۔.
sea lord
(برطانیہ میں) دو اونچے بحری افسروں میں سے کوئی جوFirst Sea Lord, Second Sea Lord کہلاتے ہیں، پہلے Admiralty Boardکے رکن ہوتے تھے (اب وزارت دفاع سے متعلق).
sea lion
بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.
sea lily
سو سنِ بحری، ایک بے ڈنٹھل کے پتّوں والا، خار پوست پودا Crinoidea درجے سے تعلق رکھنے والا، جس کے لمبے لمبے جوڑ دار ڈنڈیاں ہوتی ہیں، اور پروں جیسے بازو جن سے خوراک بٹورتا ہے۔.
sea level
سطح سمندر ، سطح کی عمومی اوسط سطح جس کے حوالے سے پہاڑی چوٹیوں وغیرہ کی بلندی متعیّن کی جاتی ہے۔.
sleeve-nut
سیدھی اور ا لٹی کٹی ہو ئی چو ڑیوں والا لنبوترا پیچ جو نلکیوں یا ڈنڈوں کو با ہم ملا تا ہے۔.
slow-worm
ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (seal)
seal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone