Search results
Saved words
Showing results for "setter"
Urdu words for setter
setter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शिकार पर छोड़ने या छोड़ा जाने वाला कुत्ता
- लंबे बालों वाले शिकारी कुत्तों की तीन इक़साम से कोई एक जो कभी शिकार सूँघते ही दुबक कर बैठे जाते थे (ताकि शिकार को पता ना चले) लेकिन अब उन को यूं तर्बीयत दी गई है कि वो तन कर खड़े हो जाते हैं और अपनी थूथनी को शिकार की जानिब कर देते हैं
setter کے اردو معانی
اسم
- شکار پر چھوڑنے یا چھوڑا جانے والا کتا
- لمبے بالوں والے شکاری کتوں کی تین اقسام سے کوئی ایک جو کبھی شکار سونگھتے ہی دبک کر بیٹھے جاتے تھے (تاکہ شکار کو پتا نہ چلے) لیکن اب ان کو یوں تربیت دی گئی ہے کہ وہ تن کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اپنی تھوتھنی کو شکار کی جانب کر دیتے ہیں
Related searched words
setter
(الف) کتوں کی لمبے بالوں والی ایک نسل جسے شکار کے لیے سدھایا جاتا ہے (ب) اس نسل کا کتا جو شکار کی بو پا کر تن کے کھڑا ہوجاتا ہے۔.
sattar kaan bahattar jhol
ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل
sea otter
سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.
shattaariyya
(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (setter)
setter
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone