Search results
Saved words
Showing results for "skip"
Urdu words for skip
skip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उछलना कूदना
- फलांगना या कूदना लेकिन बेतकल्लुफ़ी से और बेतरद्दुद
- हल्के हल्के उछलते चले जाना
- पलट कर झपटना, जैसा कि मिज़ाईल सतह पर से टकराता हुआ चला जाता है
- एक चीज़ या मौज़ू से दूसरे की तरफ़ निकलते या बढ़ते जाना (दरमयान में आने वाली हर बात या शैय को नज़रअंदाज करते हुए
- (तालीम) बैयकवक़त एक से ज़्यादा जमात पास कर जाना
- (बोल चाल) जल्दी से या चुपके से चल देना
- उड़नछू होना
skip کے اردو معانی
- اُچھلنا کودنا
- پھلانگنا یا کودنا لیکن بے تکلفی سے اور بے تردد
- ہلکے ہلکے اچھلتے چلے جانا
- پلٹ کر جھپٹنا، جیسا کہ میزائل سطح پر سے ٹکراتا ہوا چلا جاتا ہے
- ایک چیز یا موضوع سے دوسرے کی طرف نکلتے یا بڑھتے جانا (درمیان میں آنے والی ہر بات یا شے کو نظر انداز کرتے ہوئے)
- (تعلیم) بیک وقت ایک سے زیادہ جماعت پاس کر جانا
- (بول چال) جلدی سے یا چپکے سے چل دینا
- اڑنچھو ہونا
Related searched words
skip zone
کسی نشر گاہ کے ارد گرد کا حلقہ جہاں براہ راست یا بالواسطہ صوتی امواج نہیں پہنچتیں، موقوف حلقہ۔.
skipjack
(skipjack tuna کا اختصار) ایک چھوٹی دھاری دار ٹونا خاندان کی خوردنی مچھلی Katsuwonus pelamis -.
skiffle
عوامی موسیقی کی ایک طرز جو بیسوی صدی کی ۵۰ کی دہائی میں بہت مقبول ہوئی، جاز اور بلیوز کے رنگ کی۔.
saqiifa-e-banii-e-saa'ida
مدینۂ منورہ کی وہ چوپال جہاں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قریش عرب مشورہ کیا کرتے تھے، دارالشوریٰ، دارالمشاورت
suu.ii kaa phaavla ho jaanaa
یعنی ذرا سی بات سے غوغا برپا ہونا یا بات کا بتنگڑ بن جانا یا تھوڑی سی بات کا بہت بڑھ جانا ، معمولی بات پر ہنگامہ کھڑا ہوجانا
suu.ii ko phaavla kahnaa
جُھوٹی تعریف کرنا ، تعریف میں مبالغہ کرنا ، مبالغے کے ساتھ توصیف و تعریف کرنا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (skip)
skip
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone