Search results
Saved words
Showing results for "solemn"
Urdu words for solemn
solemn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मक़ता, संजीदा या बे लुतफ़
- मतीन
- (शख़्स, चहरे, तक़रीर, लहजे या मिज़ाज
- गहिरी सोचूं या मितानत आलूद कैफ़ीयत को बेदार कर देने वाला
- उदास कर देने वाला या घमबीर
- संजीदा या मुस्तइद (यक़ीन दहानीयां, एहसासात या मक़ासिद
- पुर वक़ार
- रख रखाव वाली (रस्मी तक़रीबात की कार्रवाई
- मुनासिब क़ानूनी या दीगर वाज़िह शराइत के मुताबिक़, जैसे कोई ऐलान या इक़रारनामा
- मज़हबी रसूमात के ऐन मुताबिक़ (तहवार या तक़रीब वग़ैरा
- मज़हबी अंदाज़ लिए हुए (रसूमात, तक़रीबात
- मज़हबी तौर तरीक़े के मुताबिक़ (खाई गई क़सम या उठाया गया हलफ़
solemn کے اردو معانی
- مقطع، سنجیدہ یا بے لطف
- متین
- (شخص، چہره، تقریر، لہجه یا مزاج)
- گہری سوچوں یا متانت آلود کیفیت کو بیدار کر دینے والا
- اداس کر دینے والا یا گھمبیر
- سنجیدہ یا مستعد (یقین دہانیاں، احساسات یا مقاصد)
- پُر وقار
- رکھ رکھاؤ والی (رسمی تقریبات کی کارروائی)
- مناسب قانونی یا دیگر واضح شرائط کے مطابق، جیسے کوئی اعلان یا اقرار نامہ
- مذہبی رسومات کے عین مطابق (تہوار یا تقریب وغیرہ)
- مذہبی انداز لیے ہوئے (رسومات، تقریبات)
- مذہبی طور طریقے کے مطابق (کھائی گئی قسم یا اٹھایا گیا حلف)
Related searched words
salmon
( ج بھی یہی یا salmons جبکہ مختلف اقسام مرادہوں ) Salmonidae خاندان خصوصاً جنس سالمو کی نقل مکانی کرنے والی سمندری اور دریائی پانی کی مچھلی جس کا گلابی گوشت شوق سے کھایا جاتا ہے۔.
salmon-ladder
سامن سیڑھی یا سامن زینہ ، سامن مچھلی کے دریا کے اوپر کی طرف چڑھنے میں آسانی کے لیے بنائی ہوئی سیڑھیاں وغیرہ ۔.
saaliman-o-Gaaniman
صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے
sulaimaanii-girah
(حرفت) گرہ لگانے کا ایک طریقہ جس کے تحت ایک ریشہ کو ایک مستطیل دفتی سے باندھ دیا جاتا ہے پھر اس مستطیل دفتی پر ریشے کی دو لڑیں باندھ کر لڑوں کے دونوں سِروں کو اس طرح ملانا کہ درمیان میں ایک حلقہ کی شکل پیدا ہو جائے .
salmanazar
عام بوتلوں سے ۱۲ گنا بڑی شراب کی بوتل [آشوری بادشاہ کے نام پر بحوالۂ تورات ملوک ۱۸۔۱۷ ].
sulaimaanii
of or belonging to Solomon, Solomonic, who had control over all human beings and jinns etc.
sulemaanii
of or belonging to Solomon, Solomonic, who had control over all human beings and jinns etc.
sulaimaanii
of or belonging to Solomon, Solomonic, who had control over all human beings and jinns etc.
shaal me.n TaaT kaa paivand
كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (solemn)
solemn
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone