Search results
Saved words
Showing results for "sour"
Urdu words for sour
sour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खट्टा या तुर्श
- तुर्श ज़ाइक़े वाला (सिरके या लेमूँ के रस का सा
- ख़मीर से उठाया हुआ या ख़मीर से तुरशाया हुआ
- बदज़ाइक़ा
- इस तरह असर पज़ीर शैय की ख़ुसूसीयत का हामिल
- (मजाज़न) बेमज़ा या नागवार
- ना पसंदीदा
- तुर्श मिज़ाज या तुर्श ख़ू (शख़्स
- दर्शित
- रूखा
- तनिक मिज़ाज
- सर्द और मर्तुब
- बहुत ही तेज़ाबी या नमदार (मिट्टी
- मर्तुब या शदीद (मौसम
- गनधकी मुरक्कबात से नाख़ालिस क्या हुआ जैसे पैट्रोल
sour کے اردو معانی
- کھٹا یا ترش
- ترش ذائقے والا (سرکے یا لیموں کے رس کا سا)
- خمیر سے اٹھایا ہوا یا خمیر سے تُرشایا ہوا
- بد ذائقہ
- اس طرح اثر پذیر شے کی خصوصیت کا حامل
- (مجازاً) بے مزہ یا ناگوار
- نا پسندیدہ
- ترش مزاج یا ترش خو (شخص)
- درشت
- روکھا
- تنک مزاج
- سرد اور مرطوب
- بہت ہی تیزابی یا نم دار (مٹی)
- مرطوب یا شدید (موسم)
- گندھکی مرکبات سے ناخالص کیا ہوا جیسے پٹرول
Related searched words
sour mash
امریکا کھٹّا کیا ہوا شعیرہ یا جو کا پانی ، خمیر اٹھانے کے لیے، جو شراب سازی میں استعمال ہوتا ہے۔.
su'uud-paziir
(کیمیا) جب کسی ٹھوس شے کو گرم کیا جائے اور وہ مائع میں تبدیل ہوئے بغیر ٹھوس حالت سے براہ راست بخارات کی شکل اختیار کرے تو وہ شے صعود پذیر کہلاتی ہے.
su'uud-ras
(نباتیات) پانی اور اس میں حل شدہ معدنی نمکیات کے پودے کے جسم میں اوپر کی جانب چڑھنے کو صعود رس کہتے ہیں
su'uudii-'uqda
(ہیئت) وہ نقطۂ تفاطع جس میں سے سیارہ طریق شمس کی جنوبی جانب سے شمالی جانب کو جاتے وقت گزرتا ہے صعودی عقدہ کہلاتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sour)
sour
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone