Search results

Saved words

Showing results for "species"

species

qism

speciesism

انسانی برتری کی بنا پر حیوانوں پر جبر کرنے کا مزعومہ حق۔.

spacious

kushaada

specious

sahiih

specs

بول چال: عینک، چشمہ [اختصار] ۔.

spices

kiraana

space shuttle

زمین اور خلائی مستقر کے درمیان رابطے کی خلائی گاڑی۔.

spaceship

خلائی جہاز خصوصاً وہ جس کی کلیں اس میں سوار خلائی مسافروں کے ہاتھ میں ہوں۔.

spaciousness

tausii'

speciousness

ظاہری صورت

space-saving

جگہ کے صرف میں باکفایت۔.

spacesuit

خلابازوں کے لیے تیار کیا جانے والا خصوصی لباس۔.

space station

خلائی کارروائیوں کے لیے چھوڑا جانے والا مصنوعی سیارہ۔.

Urdu words for species

species

ˈspiː.ʃiːz

species के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नौ
  • बाअज़ एक जैसी ख़ुसूसीयात और खूबियां रखने वाले अफ़राद का गिरोह
  • नुमायां क़सम या चिगूनगी वाला (वाले
  • (हयातयात) जिन्स या ज़ेली जिन्स के बाद की तबक़ा बंदी बहवाला इन जानवरों या पौदों के जिन में मुश्तर्क ख़साइस पाए जाते हूँ और जिन में तनासुल बाहमी मुम्किन हो
  • (मंतिक़) वो मादूद अफ़राद जिन में फ़ित्री ख़वास-ओ-औसाफ़ मुश्तर्क पाए जाते हूँ और यूं वो एक ऐसे गिरोह में शुमार होते हूँ जो दूसरे उसी अंदाज़ के गिरोहों के साथ मिल कर एक जिन्स गिने जाते हूँ
  • (कलीसयात) मुक़द्दस अशाए रब्बानी में इस्तिमाल होने वाली शराब या रोटी की मुरई सूरत
  • अशाए रब्बानी के अजज़ा में से कोई एक

species کے اردو معانی

  • نوع
  • بعض ایک جیسی خصوصیات اور خوبیاں رکھنے والے افراد کا گروہ
  • نمایاں قسم یا چگونگی والا (والے)
  • (حیاتیات) جنس یا ذیلی جنس کے بعد کی طبقہ بندی بحوالہ ان جانوروں یا پودوں کے جن میں مشترک خصائص پائے جاتے ہوں اور جن میں تناسل باہمی ممکن ہو
  • (منطق) وہ معدود افراد جن میں فطری خواص و اوصاف مشترک پائے جاتے ہوں اور یوں وہ ایک ایسے گروہ میں شمار ہوتے ہوں جو دوسرے اسی انداز کے گروہوں کے ساتھ مل کر ایک جنس گنے جاتے ہوں
  • (کلیسیات) مقدس عشائے ربانی میں استعمال ہونے والی شراب یا روٹی کی مرئی صورت
  • عشائے ربانی کے اجزا میں سے کوئی ایک

Related searched words

species

qism

speciesism

انسانی برتری کی بنا پر حیوانوں پر جبر کرنے کا مزعومہ حق۔.

spacious

kushaada

specious

sahiih

specs

بول چال: عینک، چشمہ [اختصار] ۔.

spices

kiraana

space shuttle

زمین اور خلائی مستقر کے درمیان رابطے کی خلائی گاڑی۔.

spaceship

خلائی جہاز خصوصاً وہ جس کی کلیں اس میں سوار خلائی مسافروں کے ہاتھ میں ہوں۔.

spaciousness

tausii'

speciousness

ظاہری صورت

space-saving

جگہ کے صرف میں باکفایت۔.

spacesuit

خلابازوں کے لیے تیار کیا جانے والا خصوصی لباس۔.

space station

خلائی کارروائیوں کے لیے چھوڑا جانے والا مصنوعی سیارہ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (species)

Name

Email

Comment

species

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone