Search results
Saved words
Showing results for "split"
Urdu words for split
split के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलैहदा करना या एक सिरे से दूसरे सिरे तक फाड़ना या परतों में चीरना (उमूमन बुज़ूर या काट कर) लंबाई में फाड़ना या चीरना
- तोड़ कर या फाड़ कर अलग करना
- वाज़िह हिस्सों में अलग अलग करना
- फूट से जमातों, गिरोहों या लोगों को अलग अलग कर देना
- दो या दो से ज़्यादा लोगों में बांटना
- एक दूसरे से जुदा या फ़ासले पर कर देना, बीच में किसी को ला कर
- (बाज़ार हिसस) हिसस के ज़िमनी हिस्सों को इज़ाफ़ी क़ीमत के बगै़र अपने हिस्सा दारों में बांट देना
split کے اردو معانی
- علیحدہ کرنا یا ایک سرے سے دوسرے سرے تک پھاڑنا یا پرتوں میں چیرنا (عموماً بزور یا کاٹ کر) لمبائی میں پھاڑنا یا چیرنا
- توڑ کر یا پھاڑ کر الگ کرنا
- واضح حصوں میں الگ الگ کرنا
- پھوٹ سے جماعتوں، گروہوں یا لوگوں کو الگ الگ کر دینا
- دو یا دو سے زیادہ لوگوں میں بانٹنا
- ایک دوسرے سے جدا یا فاصلے پر کر دینا، بیچ میں کسی کو لا کر
- (بازار حصص) حصص کے ضمنی حصوں کو اضافی قیمت کے بغیر اپنے حصہ داروں میں بانٹ دینا
Related searched words
split-level
دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.
split pin
کسی سو راخ میں سے گزر کر کھل جا نے والاپن جس کا کھلنے والا دہرا سرا مڑ کر اسے تھا مے رہتا ہے، دو پتیا پن۔.
split infinitive
وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.
split personality
دوہر ی شخصیت یا بعض ذہنی بیما ریوں میں شخصیت بدل جا نا خصوصاً شیزو فر ینیا یا بلاہت متبادرہ ، دو لخت شخصیت۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (split)
split
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone