Search results

Saved words

Showing results for "standard"

standard

me'yaar

standard grade

(اسکاچستان ) ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا GCSE کے برابر کا امتحان ۔.

standard deviation

شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.

standard assessment task

کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔.

standard of living

معیار زندگی ، کسی شخص یا طبقے یا قوم کو حاصل مادّی آسائشوں کا درجہ ۔.

standard lamp

برط اونچا فرشی لیمپ ، جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔.

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

standard-bearer

'alam-bardaar

standard wire gauge

معنی ۲۔.

standardize

کسی معیار کے مطابق بنانا۔.

standardbred

شمالی امریکا ایک خاص نسل کا گھوڑا جو ایک معیّنہ رفتار تک دوڑ سکتا ہے اور خاص طور پر گھڑ سواری کے لیے سدھایا جاتا ہے ۔.

gold standard

معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو

silver standard

نقرئی معیار، سکّے کی قیمت چاندی کی مقدار میں بتانے کا معاشی نظام۔.

double standard

royal standard

شاہی جھنڈا جس پر شاہی نسبی نشانا ت بنے ہوتے ہیں۔.

sub-standard

معیار سے گرا ہوا، غیر معیاری، مطلوبہ یا مقررہ قسم،خوبی، سائز وغیرہ سے کمتر؛ گھٹیا، ادنیٰ۔.

non-standard

Gair-me'yaarii

pacific standard time

بحرالکاہل کے مشرقی ساحلی علاقوں، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحلی علاقوں کا معیاری وقت ، جو گرینچ کے معیاری وقت سے ۸ گھنٹے پیچھے ہے۔.

Eastern Standard Time

Central Standard Time

Urdu words for standard

standard

ˈstæn.dəd

standard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मयार
  • मयारी चीज़
  • किसी चीज़ को इजतिमाई उसूल के मुताबिक़ मुमासिलत की बुनियाद या मुस्लिमा जांच के मुताबिक़ क़रार देने का अमल
  • मयारी इकाई (वज़न या नाप की
  • सकूं की ज़ाती क़दर की क़ानूनी शरह
  • सोने या चांदी के ख़ालिस होने की सरकारी या मयारी हद
  • कोई जिन्स जिसे बाहमी लेन देन के मुआमले में ग़ैर मुतबद्दल क़ीमत का और दूसरी जिंसों के लिए मयार समझा जाये, जैसे सोना, चांदी
  • उम्दगी या तरक़्क़ी का वो हिस्सा या मुक़ाम जिसे दरुस्त या मौज़ूं गिरदाना जाता हो
  • कोई चीज़ जो सीधी वज़ा की हो, जैसे मोमबत्ती, बिल्ली या लक्कड़ी, बांस वग़ैरा
  • (गिल बानी) कोई रोईदगी जिस का तना ऊंचा, सीधा हो और वो किसी का सहारा लेकर ऊपर ना उठे और ना झाड़ी की तरह फैली हुई हो
  • (नबातीयात) फलीदार पौदों के फूलों की बालाई चौड़ी पंखड़ी
  • लौह
  • (तीवरयात) परिंदे के बाज़ू का लंबा पर
  • पर्चम
  • झंडा, इलम वग़ैरा जिसे बिल्ली पर बुलंद किया जाये ये बताने के लिए कि ये किसी फ़ौज या बहरीया का मर्कज़ इजतिमा है
  • अलमबरदार सिपाही
  • (बर्तानवी) हुसूल-ए-ताअलीम के मदारिज में से कोई एक दर्जा जिस से स्कूल के तालिब-ए-इल्मों की दर्जा बंदी होती हो

standard کے اردو معانی

  • معیار
  • معیاری چیز
  • کسی چیز کو اجتماعی اصول کے مطابق مماثلت کی بنیاد یا مسلمہ جانچ کے مطابق قرار دینے کا عمل
  • معیاری اکائی (وزن یا ناپ کی)
  • سکوں کی ذاتی قدر کی قانونی شرح
  • سونے یا چاندی کے خالص ہونے کی سرکاری یا معیاری حد
  • کوئی جنس جسے باہمی لین دین کے معاملے میں غیر متبدل قیمت کا اور دوسری جنسوں کے لیے معیار سمجھا جائے، جیسے سونا، چاندی
  • عمدگی یا ترقی کا وہ حصہ یا مقام جسے درست یا موزوں گردانا جاتا ہو
  • کوئی چیز جو سیدھی وضع کی ہو، جیسے موم بتی، بلی یا لکڑی، بانس وغیرہ
  • (گل بانی) کوئی روئیدگی جس کا تنا اونچا، سیدھا ہو اور وہ کسی کا سہارا لے کر اوپر نہ اُٹھے اور نہ جھاڑی کی طرح پھیلی ہوئی ہو
  • (نباتیات) پھلی دار پودوں کے پھولوں کی بالائی چوڑی پنکھڑی
  • لوا
  • (طیوریات) پرندے کے بازو کا لمبا پر
  • پرچم
  • جھنڈا، علم وغیرہ جسے بلّی پر بلند کیا جائے یہ بتانے کے لیے کہ یہ کسی فوج یا بحریہ کا مرکز اجتماع ہے
  • علم بردار سپاہی
  • (برطانوی) حصول تعلیم کے مدارج میں سے کوئی ایک درجہ جس سے سکول کے طالب علموں کی درجہ بندی ہوتی ہو

Related searched words

standard

me'yaar

standard grade

(اسکاچستان ) ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا GCSE کے برابر کا امتحان ۔.

standard deviation

شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.

standard assessment task

کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔.

standard of living

معیار زندگی ، کسی شخص یا طبقے یا قوم کو حاصل مادّی آسائشوں کا درجہ ۔.

standard lamp

برط اونچا فرشی لیمپ ، جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔.

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

standard-bearer

'alam-bardaar

standard wire gauge

معنی ۲۔.

standardize

کسی معیار کے مطابق بنانا۔.

standardbred

شمالی امریکا ایک خاص نسل کا گھوڑا جو ایک معیّنہ رفتار تک دوڑ سکتا ہے اور خاص طور پر گھڑ سواری کے لیے سدھایا جاتا ہے ۔.

gold standard

معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو

silver standard

نقرئی معیار، سکّے کی قیمت چاندی کی مقدار میں بتانے کا معاشی نظام۔.

double standard

royal standard

شاہی جھنڈا جس پر شاہی نسبی نشانا ت بنے ہوتے ہیں۔.

sub-standard

معیار سے گرا ہوا، غیر معیاری، مطلوبہ یا مقررہ قسم،خوبی، سائز وغیرہ سے کمتر؛ گھٹیا، ادنیٰ۔.

non-standard

Gair-me'yaarii

pacific standard time

بحرالکاہل کے مشرقی ساحلی علاقوں، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحلی علاقوں کا معیاری وقت ، جو گرینچ کے معیاری وقت سے ۸ گھنٹے پیچھے ہے۔.

Eastern Standard Time

Central Standard Time

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (standard)

Name

Email

Comment

standard

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone