Search results

Saved words

Showing results for "stripe"

stripe

chaabuk

striped

dhaarii-daar

striped squill

رک: معنی ۱ (ب).

stripper

کسی چیز پر سے خول وغیرہ اتا رنے والا شخص یا شے۔.

strippergram

کا متبادل-.

shutur-paa

sunflower flower

strappado

آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.

stripagram

انوکھا تار برقی پیغام یا مبارکباد کا پیغام جسے پہنچانے والی، پہنچا کر کپڑے اتارنے کی حرکات کرتی ہے۔.

strapper

آسٹر خصوصاً گھڑ دوڑ کے گھوڑوں کی پر داخت کرنے اور ساز کسنے والا سائیس۔.

strapping

تنو مند ، ہٹّا کٹّا (خصوصاً نوجوان ).

Urdu words for stripe

stripe

straɪp

stripe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • धारी
  • मुख़्तलिफ़ रंग, शक्ल, बिंत, मवाद या माहीयत की लंबी, कम चौड़ी, पतली पट्टी जो आस पास की सतह से मुख़्तलिफ़ हो
  • किसी शैय में इस से मुख़्तलिफ़ नौईयत की कोई धारी या परत
  • (मजाज़न) उस्लूब, रविष या इमतियाज़ी वस्फ़ में इख़तिलाफ़
  • (जमा) मुख़्तलिफ़ रंग और तर्ज़ की पट्टियां या फीते जो फ़ौजी या ग़ैर फ़ौजी वर्दियों पर मंसब और मुलाज़मत या अच्छे किरदार को ज़ाहिर करने के लिए बतौर अलामत लगाई जाती हैं या जिन से ज़ख़मों वग़ैरा को बांधा जाता है
  • धारियों वाली वर्दी

stripe کے اردو معانی

  • دھاری
  • مختلف رنگ، شکل، بنت، مواد یا ماہیت کی لمبی، کم چوڑی، پتلی پٹی جو آس پاس کی سطح سے مختلف ہو
  • کسی شے میں اس سے مختلف نوعیت کی کوئی دھاری یا پرت
  • (مجازاً) اسلوب، روش یا امتیازی وصف میں اختلاف
  • (جمع) مختلف رنگ اور طرز کی پٹیاں یا فیتے جو فوجی یا غیر فوجی وردیوں پر منصب اور ملازمت یا اچھے کردار کو ظاہر کرنے کے لیے بطور علامت لگائی جاتی ہیں یا جن سے زخموں وغیرہ کو باندھا جاتا ہے
  • دھاریوں والی وردی

Related searched words

stripe

chaabuk

striped

dhaarii-daar

striped squill

رک: معنی ۱ (ب).

stripper

کسی چیز پر سے خول وغیرہ اتا رنے والا شخص یا شے۔.

strippergram

کا متبادل-.

shutur-paa

sunflower flower

strappado

آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.

stripagram

انوکھا تار برقی پیغام یا مبارکباد کا پیغام جسے پہنچانے والی، پہنچا کر کپڑے اتارنے کی حرکات کرتی ہے۔.

strapper

آسٹر خصوصاً گھڑ دوڑ کے گھوڑوں کی پر داخت کرنے اور ساز کسنے والا سائیس۔.

strapping

تنو مند ، ہٹّا کٹّا (خصوصاً نوجوان ).

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (stripe)

Name

Email

Comment

stripe

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone