Search results
Saved words
Showing results for "tenor"
Urdu words for tenor
tenor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ढब
- रविष
- मक़सूद
- मंशा
- मोजोदे रंग या रफ़्तार
- तहरीर-ओ-तक़रीर वग़ीरे में मक़सद-ओ-मुद्दा या आम रंग
- इस किस्म की गुफ़्तगु से पहुंचाए गए मफ़हूम का आम तास्सुर या इस पैग़ाम का लब लबाब
- (क़ानून) दस्तावेज़ में मंशा की हुबहू नक़ल
- नक़ल बमुताबिक़ असल
- (इलम-ए-बयान) इस्तिआरा का मौज़ू
- (मूसीक़ी) मर्दाना आवाज़ का सब से ऊंचा सुर
- धीवट
- चार सुरों के मुरक्कब नग़मे में सब से निचले सुर से ऊपर वाला सुर
- इस सुर में गाने वाला
- एक किस्म का साज़, ख़ुसूसन ऊंचे सरगम का चौतारा
- घंटियों में सब से नीची आवाज़ वाली घंटी बला लिहाज़ इमतिदाद
tenor کے اردو معانی
اسم
- ڈھب
- روش
- مقصود
- منشا
- موجوده رنگ یا رفتار
- تحریر و تقریر وغیره میں مقصد و مدعا یا عام رنگ
- اس قسم کی گفتگو سے پہنچائے گئے مفہوم کا عام تاثر یا اس پیغام کا لب لباب
- (قانون) دستاویز میں منشا کی ہو بہو نقل
- نقل بمطابق اصل
- (علم بیان) استعارہ کا موضوع
- (موسیقی) مردانہ آواز کا سب سے اونچا سُر
- دھیوٹ
- چار سُروں کے مرکب نغمے میں سب سے نچلے سُر سے اوپر والا سُر
- اس سُر میں گانے والا
- ایک قسم کا ساز، خصوصاً اونچے سرگم کا چوتارا
- گھنٹیوں میں سب سے نیچی آواز والی گھنٹی بلا لحاظ امتداد
Related searched words
tenor
(الف) مردانہ پاٹ دار آواز کا اونچا سُر baritone اور alto (اوّل) کے درمیا ن (ب) اس آواز میں گانے والا موسیقار (ج) اس آواز کے لیے مرتب کی جانے والی موسیقی ۔.
tenor clef
موسیقی: تحریری موسیقی میں نشان امتداد یا بلندی کی علامت جس میں درمیانی C اوپر سے دوسری سطر میں آتی ہے ۔.
tanuur se bachne ke liye bhaa.D me.n gire
۔مثل۔ تھوڑی سی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبرت میں مُبتلا ہونا۔ (محصنات) ایک مگدر کو تو تم اٹھا نہ سکے جوڑی تم سے کیونکر ہلائی جائے گی۔ تمہاری وہی مثل ہے تنور سے بچنے کے لیے بھاڑ میں گِرے۔ دو بیبیوں کا رکھنا۔ کچھ آسان کام نہیں۔
tannuur se bachne ke liye bhaa.D me.n gir pa.De
تھوڑی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبت میں مُبتلا ہوئے.
tannuur garm rakhnaa
روٹیاں پکانے کے لیے تنور روشن رہنا ؛ کھانا تیار رکھنا ، سامان ضیافت موجود رکھنا ، (مجازاً) کھانا کھاتے رہنا.
tanuuriya
ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں
Taa.n.D
चीजें रखने के लिए दो दीवारों या आलमारी के बीच में बड़े बल में लगा हआ लकड़ी का तख्ता या पत्थर।
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (tenor)
tenor
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone