Search results
Saved words
Showing results for "tread"
Urdu words for tread
tread के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चलना
- क़दम रखना या आगे, आर पार, अंदर या ऊपर चलना
- क़दमों तले कुचलना या रौंदना
- क़दम उठा कर या धम धमाते क़दमों से गुज़रना
- नफ़रत से या ज़ालिमाना सुलूक करना
- ज़ुलम करना
- पांव की जुंबिश से कोई काम करना या अक़ब में चलना
- (तीवरयात) जुफ़्ती खाना, जैसे नर परिन्दों का
tread کے اردو معانی
- چلنا
- قدم رکھنا یا آگے، آر پار، اندر یا اوپر چلنا
- قدموں تلے کچلنا یا روندنا
- قدم اٹھا کر یا دھم دھماتے قدموں سے گزرنا
- نفرت سے یا ظالمانہ سلوک کرنا
- ظلم کرنا
- پاؤں کی جنبش سے کوئی کام کرنا یا عقب میں چلنا
- (طیوریات) جفتی کھانا، جیسے نر پرندوں کا
Related searched words
tar'iid
(نفظاََ) بھرا یونا، (اصطلاحاََ) تیزی سے تلاوت کرنا (ترتیل کے مقابلے میں) ، مد اور حرکت میں آواز کو ملانا.
tard aur 'aks
(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .
tard-o-'aks

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (tread)
tread
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone