Search results
Saved words
Showing results for "view"
Urdu words for view
view के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नज़ारा
- देखने, तकने या निगाह करने का अमल
- बस्री मुआइना
- देखने या मुशाहिदा करने की क़ुव्वत
- नज़र
- हद-ए-बसारत
- वो चीज़ जो देखी जाये या जिस का मुआइना या मुशाहिदा किया जाये, जैसे कोई मंज़र, तस्वीर या नज़ारा
- किसी मंज़र या किसी सेन की नुमाइश
- ज़हनी जायज़ा
- ग़ौर
- चीज़ों के देखने का एक ख़ुसूसी अंदाज़
- फ़ैसला
- राय या तर्ज़ फ़िक्र
- मौज़ू फ़िक्र बनने या इस तरह देखी जाने वाली कोई शैय
- क़सद
- मंशा
- ग़रज़
view کے اردو معانی
- نظّارہ
- دیکھنے، تکنے یا نگاہ کرنے کا عمل
- بصری معائنہ
- دیکھنے یا مشاہدہ کرنے کی قوت
- نظر
- حدِ بصارت
- وہ چیز جو دیکھی جائے یا جس کا معائنہ یا مشاہدہ کیا جائے، جیسے کوئی منظر، تصویر یا نظارہ
- کسی منظر یا کسی سین کی نمائش
- ذہنی جائزہ
- غور
- چیزوں کے دیکھنے کا ایک خصوصی انداز
- فیصلہ
- رائے یا طرز فکر
- موضوع فکر بننے یا اس طرح دیکھی جانے والی کوئی شے
- قصد
- منشا
- غرض
Related searched words
viewdata
کسی کمپیوٹر کے مأخذ سے حاصل شدہ خبریں اور معلومات جسے ٹیلیوژن اسکرین سے ٹیلی فون لائن کے ذریعے منسلک کر دیا جاتا ہے۔.
viewfinder
منظر بیں، کیمرے میں نصب شیشہ جو یہ دکھاتا ہے کہ فوٹو لیتے وقت عدسے نے کتنے ر قبے کا احاطہ کیا ۔.
viewgraph
منظر نگار، جسے شفافے (ٹرانس پیرنسی) کے طور پر تیار کیا گیا ہو تاکہ اسکرین پر دکھایا جائے یا جس کی ٹیلی مجلس کے دوران ترسیل کی جائے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (view)
view
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone