Search results
Saved words
Showing results for "virus"
Urdu words for virus
virus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वाइरस
- बस
- समीए
- वो ज़ेर ख़िरद बीनी, तक़तीर पज़ीर, मर्ज़ ज़ा जर सौम़्य जो ज़िंदगी की तमाम इशकाल में बीमारीयां पैदा करते हैं और जानदारों के ज़िंदा ख़लीयों की बदौलत प्रवान चढ़ते और अपनी नसल बढ़ाते हैं, जिन्हें या तो ज़िंदा समझा जाता है या ऐसी नवाती लहमयाती अकाईयां समझा जाता है जो आम तौर पर
- कोई सुमय्याती बीमारी
- वैक्सीन का आब-ए-ज़लाल या लिम्फ जो मुतअद्दी छालों से हासिल होता है और चेचक जैसी बीमारीयां दूर करने के लिए वैक्सीन के तौर पर काम आता है
- ग़ैर सही तौर पर कोई ऐसा माद्दा जो छूत की बीमारी पैदा करने वाले किसी जानदार से बनता है
- (शाज़) ज़हर, जैसे किसी ज़हरीले साँप का
- (मजाज़न) ज़हन, रूह या अख़लाक़ पर ज़हरीले असरात मुरत्तिब करनेवाली शैय
- ज़हर
- मोहलिक असर
- सिम
virus کے اردو معانی
- وائرس
- بِس
- سمیه
- وہ زیر خرد بینی، تقطیر پذیر، مرض زا جرثومے جو زندگی کی تمام اشکال میں بیماریاں پیدا کرتے ہیں اور جانداروں کے زندہ خلیوں کی بدولت پروان چڑھتے اور اپنی نسل بڑھاتے ہیں، جنھیں یا تو زندہ سمجھا جاتا ہے یا ایسی نواتی لحمیاتی اکائیاں سمجھا جاتا ہے جو عام طور پر
- کوئی سمیاتی بیماری
- ویکسین کا آبِ زلال یا لمف جو متعدی چھالوں سے حاصل ہوتا ہے اور چیچک جیسی بیماریاں دور کرنے کے لیے ویکسین کے طور پر کام آتا ہے
- غیر صحیح طور پر کوئی ایسا مادہ جو چھوت کی بیماری پیدا کرنے والے کسی جاندار سے بنتا ہے
- (شاذ) زہر، جیسے کسی زہریلے سانپ کا
- (مجازاً) ذہن، روح یا اخلاق پر زہر یلے اثرات مرتب کرنے والی شے
- زہر
- مہلک اثر
- سم
Related searched words
viduushak
دربار میں دل لگی سے حاکم کو ہنسانے والا ، دل لگی کرنے والا ، بھانڈ ، نقال ، مسخرا ، ناٹک میں ہنسی مذاق کرنے والا ، بذلہ سنج
vers de societe
ہلکی پُھلکی مزاحیہ نظم جِس میں رائج الوقت رسُوم اور خامیوں کو طنز و مزاح کے پیرائے میں بیان کیا جاتا ہے
vaaris-e-shartii
stipulated successor, an heir for whom there is a special condition for inheritance
viraasatii-naqaa.is
وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (virus)
virus
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone