Search results
Saved words
Showing results for "yarn"
Urdu words for yarn
yarn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डोरा
- तागा
- सूत
- तार
- लड़ी
- ऊन या दीगर रेशा-दार माद्दे से काता हुआ धागा, ख़ुसूसन वो धागा जो बुनने या कशीदा-कारी के लिए तैयार किया जाता है
- ढीले अंदाज़ में बल दिए हुए रेशों के गुच्छे की शक्ल में धागा, जैसे पट-सन जिससे रस्सा बनाया जाता है
- प्लास्टिक, धात, रेशम और इस तरह के माद्दे से बना हुआ धागा, जिसके मुख़्तलिफ़ रेशों को बट कर डोरी सी बना ली जाती है
- (बोल-चाल) मुहिम-जूई की दास्तान
- ग़ैर-मा'मूली वाक़ि'आत और इस तरह के मौज़ू'आत की कहानियाँ, ख़ुसूसन ब'ईद-अज़-क़ियास की कहानियाँ
- क़िस्सा, कहानी, गप
- (बोल-चाल) फ़र्ज़ी क़िस्से घड़ना
- कहानियाँ बयान करना
yarn کے اردو معانی
اسم
- ڈورا
- تاگا
- سُوت
- تار
- لڑی
- اون یا دیگر ریشہ_دار مادے سے کاتا ہوا دھاگا، خصوصاً وہ دھاگا جو بُننے یا کشیدہ_کاری کے لیے تیار کیا جاتا ہے
- ڈھیلے انداز میں بل دیے ہوئے ریشوں کے گچھے کی شکل میں دھاگا، جیسے پٹ_سن جس سے رسّا بنایا جاتا ہے
- پلاسٹک، دھات، ریشم اور اس طرح کے مادے سے بنا ہوا دھاگا، جس کے مختلف ریشوں کو بٹ کر ڈوری سی بنا لی جاتی ہے
- (بول_چال) مہم_جوئی کی داستان
- غیر_معمولی واقعات اور اس طرح کے موضوعات کی کہانیاں، خصوصاً بعید_از_قیاس کی کہانیاں
- قصہ، کہانی، گپ
- (بول_چال) فرضی قصے گھڑنا
- کہانیاں بیان کرنا
Related searched words
yadaan
(لفظاً) دو ہاتھ؛ اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھ؛ (مراداً) اللہ تعالیٰ کے جلالی اور جمالی اسماء جو باہم مقابل ہوں جیسے جمیل اور جلیل لطیف اور قہار.
yarran
آسٹریلیا میں پائے جانے والے چھوٹے کیکروں میں سے کوئی بالخصوص Acacia omalophylla ، جن کی مہکیلی لکڑی باڑ بنانے یا ایندھن کے طور پر کام آتی ہے۔.
yaaraan chorii na piiraa.n daGaa baazii
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے
yaaraan-e-suKHan-daa.n
دوست احباب جو تخلیقی صلاحیت ہوں ، شعر و ادب سے وابستہ احباب لکھنے لکھانے والے لوگ
yaaraa.n chorii na piiraa.n daGaa-baazii
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے
yaaraan-e-nukta-daa.n
friends understanding finer points & nuances, sagacious people, people having penetrating intellect
yaade.n taaza honaa
(کسی بات یا واقعے کے دوبارہ ہونے کی وجہ سے) پرانی باتیں یاد آ جانا، یاد تازہ ہونا
yaaraa.n-suKHan-daa.n
دوست احباب جو تخلیقی صلاحیت ہوں ، شعر و ادب سے وابستہ احباب لکھنے لکھانے والے لوگ
yaaro.n kaa baar
دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (yarn)
yarn
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone