زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
اشتقاق
’’وَحَدَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِتِّحادی
اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا
تَوحِید
خدا کی وحدانیت کا یقین، خدا کے ایک ہونے کا عقیدہ، خدا کی یکتائی، اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، ایک ماننا، ایک جاننا، وحدانیت، یکتائی، خدا کے ایک ہونے پر یقین لانا
مُوَحِّد
توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا
مُوَحِّدانَہ
موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند
واحِدَہ
کسی مادّی یا غیر مادّی چیز کا وہ چھوٹے سے چھوٹا حصہ جو سالم ہو اور مستقل وجود رکھتا ہو ، اکائی ، ایک جزو ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔