تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roshi" کے متعقلہ نتائج
roshi کے لیے اردو الفاظ
roshi کے اردو معانی
اسم
- مہا یان بدھوں کی زین شاخ کا راہب یا مٹھ واسی۔.
roshi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- महायान बुधों की ज़ीन शाख़ का राहिब या मठ वासी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رشی
خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ
رَوشَنْ دان
وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراخ روزن
روشَک کَلاں
ایک گوشت خور شب خور پرندہ دن بھر مکانوں اور سوراخوں میں چُھپا رہتا ہے ، رات کو نکلتا ہے اور شکار کرتا ہے اس کا رن٘گ خای اَبْلَق ہوتا ہے پنجاب میں پایا جاتا ہے ، اس کو برہمنی بھی کہتے ہیں.
روشَن دان
وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراخ روزن
رَوشَن آیَت
واضح نشانی ، روشن دلیل ، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جُملہ ؛ قرآن مجید کا ایک پورا جملہ ، واضح بُرہان.
روشن چوکی
مجازاً: نوبت نوازوں کی چوکی جو شاہی جلوس یا محرم اور شادی کے جلوس میں کہار کندھوں پر اُٹھائے چلتے ہیں، روشنیوں سے سجا ہوا تخت، کسی خوشی کے موقع پر گھر کے دروازے پر بیٹھائی جانے والی باجے والوں کی چوکی
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (roshi)
roshi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔