تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"templar" کے متعقلہ نتائج
templar کے لیے اردو الفاظ
templar کے اردو معانی
اسم
- ٹمپلر
- یروشلم میں 1118 ء میں قائم ہونے والی جماعت نائٹ ٹیمپلرز کا رکن، یہ جماعت مسحوں کی کتاب مقدس اور ان کے متبرک مقامات کی حفاظت پر مامور تھی اور 1312ء میں ختم ہو گئی تھی
- ریاست ہائے متحدہ امریکا میں فری میسن (freemasons) برادری کا ممبر جو Knights Templers کے نام سے موسوم تھی اور قرون وسطیٰ سے اپنا تعلق جوڑتی تھی
- لندن کی مشہور عمارت Temple کے کمروں میں رہنے والا قانون کا طالب علم یا وہاں کے ایوان عدالت میں کام کرنے والا وکیل
templar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टमपलर
- यरूशलम में 1118 -ए-में क़ायम होने वाली जमात नाइट टीमपलरज़ का रुकन, ये जमात मस्हों की किताब मुक़द्दस और उन के मुतबर्रिक मुक़ामात की हिफ़ाज़त पर मामूर थी और 1312-ए-में ख़त्म हो गई थी
- रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में फ़्री मेसन (freemasons) बिरादरी का मैंबर जो Knights Templers के नाम से मौसूम थी और क़ुरून-ए-वुसता से अपना ताल्लुक़ जोड़ती थी
- लंदन की मशहूर इमारत Temple के कमरों में रहने वाला क़ानून का तालिब-ए-इल्म या वहां के ऐवान अदालत में काम करने वाला वकील
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (templar)
templar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔