تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے" کے متعقلہ نتائج

آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

مانُس کی پَہچان کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

آدْمی کی شَکْل ہے

معمولی صورت ہے، خوبصورت نہیں ہے

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مَنُشیہ کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

آدمی کی دوا آدمی ہے

آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے

آدمی کی قدر مرے ہوئے پر ہوتی ہے

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے، انسان کی خوبیاں اس کی موت کے بعد یاد آتی ہیں

آدمی کی قدر مرے پر ہوتی ہے

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے، انسان کی خوبیاں اس کی موت کے بعد یاد آتی ہیں

آدمی کی پیشانی دل کا آئینہ ہے

آدمی کا حال اس کے چہرے سے معلوم ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے کے معانیدیکھیے

آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے

aadmii kii kasauTii mu'aamala haiआदमी की कसौटी मु'आमला है

نیز : منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے, آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے کے اردو معانی

  • آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

Urdu meaning of aadmii kii kasauTii mu'aamala hai

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii kii achchhaa.ii buraa.ii saabiqa pa.Dne se maaluum hotii hai ya mu.aamlaa pa.Dne se insaan kii shanaaKht ya parakh hotii hai

आदमी की कसौटी मु'आमला है के हिंदी अर्थ

  • आदमी की अच्छाई बुराई संपर्क में आने से मालूम होती है या मामला पड़ने से आदमी की पहचान या परख होती है, काम पड़ने पर ही मनुष्य की परीक्षा होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

مانُس کی پَہچان کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

آدْمی کی شَکْل ہے

معمولی صورت ہے، خوبصورت نہیں ہے

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مَنُشیہ کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

آدمی کی دوا آدمی ہے

آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے

آدمی کی قدر مرے ہوئے پر ہوتی ہے

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے، انسان کی خوبیاں اس کی موت کے بعد یاد آتی ہیں

آدمی کی قدر مرے پر ہوتی ہے

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے، انسان کی خوبیاں اس کی موت کے بعد یاد آتی ہیں

آدمی کی پیشانی دل کا آئینہ ہے

آدمی کا حال اس کے چہرے سے معلوم ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمی کی کَسَوٹی مُعامَلَہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone