تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگَم" کے متعقلہ نتائج

آگَم

مستقبل، موت کے بعد کی حالت

آگَم اَنْدیشَہ

آئندہ کی اونچ نیچ، مستقبل کا خیال، انجام کار

آگَم بات

پیش گوئی

آگَم اَنْدیشَہ سوچْنا

نتیجے کا خیال رکھنا

آگَم بِدِّیا

علم نجوم، پیش گوئی کرنے کا علم، مستقبل کے حالات معلوم کرنے کا علم

آگَم جانی

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَم وِدْیا

علم نجوم، جوتش کا علم

آگَم بَکْتا

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَمَنْ

آمد، ظہور، نمودار ہونا

آگَم گِیانی

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَم جَنانی

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَم باندھنا

پیش گوئی کرنا، غیب کا حال بتانا

آگ مِٹْنا

جلن یا تپک جاتی رہنا، سوزش بجھنا، جیسے: اس مرہم سے زخموں کو سکون ملا آگ مٹ گئی

آگ مارْنا

این٘دھن کو تھوڑے تھوڑے وقفے سے ان٘گیٹھی یا انجن میں ڈالنا، این٘دھن جھون٘کنا.

آگ مُوتنا

to rage and rave

آگ میں جائے

بھاڑ میں جائے، دفع ہو.

آگ میں پَڑے

(کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، ملیا میٹ ہو

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں جلانا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آگ میں جھونکنا

آگ میں ڈالنا، جلانا

آگ میں پَڑْنا

مصیبت یا آفت میں خود کو مبتلا کرنا، دوسرے کی بلا اپنے سر لینا.

آگ میں ڈالْنا

آگ میں جلانا

آگ میں جل جانا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آگ میں لوٹْنا

تڑپنا، بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

آگ میں کُودنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں جلا دینا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آگ میں جھونک دینا

آگ میں ڈال دینا، جلا دینا

آگ میں بھلس جانا

آگ میں جل کر سیاہ ہونا

آگ میں بھون ڈالنا

جلانا

آگ میں پُھونکنا

آگ میں ڈال کرجلا دینا

آگ میں پھانْدْنا

کسی تکلیف دہ کام یا شجاعانہ عمل میں ہاتھ ڈالنا

آگ میں بُھلَسْنا

جل کر سیاہ ہو جانا

آگ میں بُھونْنا

جلانا، انتہائی سوزش میں مبتلا کرنا

آگ میں باغ نہ لگاؤ

نا ممکن کام نہ کرو

آگ میں پھاند پڑنا

کوئی بڑی بہادری کا یا تکلیف دہ کام کرنا

آگ میں رکھ کر پھونک دینا

جلا دینا

آگ میں جو چیز پڑی وہ آگ ہے

صحبت کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے

آگ میں پھونک ڈالنا

آگ میں ڈال کر جلا دینا

آگ میں آگ لَگانا

دکھے ہوئے دل کو اور دکھانا، جلے کو اور جلانا

آگ میں دُھواں کَہاں

ہر بات کی بنیاد ضرور ہوتی ہے، ہر علت کے لیے معلول ضرور ہے

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

آگ میں کُود پَڑنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو

دو مضر یا خلاف مذہب باتوں میں سے جبراً ایک بات پر راضی کرنا، ایسا کام لینا جس میں یوں بھی خرابی ہو اور ووں بھی خرابی

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگم نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آگَم کے معانیدیکھیے

آگَم

aagamआगम

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

آگَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مستقبل، موت کے بعد کی حالت
  • ایک شاستر جو مہا دیو جی کے نام معنون ہے اور جس میں منتر اور دعائیں ہیں
  • آمد
  • رسائی
  • قرب
  • داخلہ
  • حاصل شدہ چیز
  • وید
  • مشرق
  • قانونی دستاویز، رسید
  • آمدنی
  • آغاز
  • ابتدا
  • خون نکلنا
  • پڑھنا
  • مطالعہ کرنا

Urdu meaning of aagam

  • Roman
  • Urdu

  • mustaqbil, maut ke baad kii haalat
  • ek shaastr jo maha dev jii ke naam maanuun hai aur jis me.n mantr aur du.aae.n hai.n
  • aamad
  • rasaa.ii
  • qurab
  • daaKhilaa
  • haasil shuudaa chiiz
  • ved
  • mashriq
  • qaanuunii dastaavez, rasiid
  • aamdanii
  • aaGaaz
  • ibatidaa
  • Khuun nikalnaa
  • pa.Dhnaa
  • mutaalaa karnaa

English meaning of aagam

Noun, Masculine

  • futurity, the future, the future, time to come, the next world
  • a shastra containing spells and incantations dictated by Mahadeva
  • the Vedas
  • arrival, coming, advent, entrance
  • East
  • voucher, document
  • acquisition

आगम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भविष्य, मौत के बाद की हालत
  • एक शास्त्र जो महादेव जी के नाम मा'नून है और जिस में मंत्र और दुआएँ हैं

    विशेष मा'नून= किसी पुस्तक आदि को किसी के नाम समर्पित करना

  • आना
  • पहुँच
  • निकटता
  • प्रवेश
  • प्राप्त की हुई चीज़
  • वेद
  • पूर्व
  • विधिक अभिलेख रसीद
  • आय
  • आरंभ
  • शुरूआत
  • ख़ून निकलना
  • पढ़ना
  • अध्ययन करना

آگَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگَم

مستقبل، موت کے بعد کی حالت

آگَم اَنْدیشَہ

آئندہ کی اونچ نیچ، مستقبل کا خیال، انجام کار

آگَم بات

پیش گوئی

آگَم اَنْدیشَہ سوچْنا

نتیجے کا خیال رکھنا

آگَم بِدِّیا

علم نجوم، پیش گوئی کرنے کا علم، مستقبل کے حالات معلوم کرنے کا علم

آگَم جانی

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَم وِدْیا

علم نجوم، جوتش کا علم

آگَم بَکْتا

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَمَنْ

آمد، ظہور، نمودار ہونا

آگَم گِیانی

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَم جَنانی

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

آگَم باندھنا

پیش گوئی کرنا، غیب کا حال بتانا

آگ مِٹْنا

جلن یا تپک جاتی رہنا، سوزش بجھنا، جیسے: اس مرہم سے زخموں کو سکون ملا آگ مٹ گئی

آگ مارْنا

این٘دھن کو تھوڑے تھوڑے وقفے سے ان٘گیٹھی یا انجن میں ڈالنا، این٘دھن جھون٘کنا.

آگ مُوتنا

to rage and rave

آگ میں جائے

بھاڑ میں جائے، دفع ہو.

آگ میں پَڑے

(کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، ملیا میٹ ہو

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں جلانا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آگ میں جھونکنا

آگ میں ڈالنا، جلانا

آگ میں پَڑْنا

مصیبت یا آفت میں خود کو مبتلا کرنا، دوسرے کی بلا اپنے سر لینا.

آگ میں ڈالْنا

آگ میں جلانا

آگ میں جل جانا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آگ میں لوٹْنا

تڑپنا، بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

آگ میں کُودنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں جلا دینا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آگ میں جھونک دینا

آگ میں ڈال دینا، جلا دینا

آگ میں بھلس جانا

آگ میں جل کر سیاہ ہونا

آگ میں بھون ڈالنا

جلانا

آگ میں پُھونکنا

آگ میں ڈال کرجلا دینا

آگ میں پھانْدْنا

کسی تکلیف دہ کام یا شجاعانہ عمل میں ہاتھ ڈالنا

آگ میں بُھلَسْنا

جل کر سیاہ ہو جانا

آگ میں بُھونْنا

جلانا، انتہائی سوزش میں مبتلا کرنا

آگ میں باغ نہ لگاؤ

نا ممکن کام نہ کرو

آگ میں پھاند پڑنا

کوئی بڑی بہادری کا یا تکلیف دہ کام کرنا

آگ میں رکھ کر پھونک دینا

جلا دینا

آگ میں جو چیز پڑی وہ آگ ہے

صحبت کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے

آگ میں پھونک ڈالنا

آگ میں ڈال کر جلا دینا

آگ میں آگ لَگانا

دکھے ہوئے دل کو اور دکھانا، جلے کو اور جلانا

آگ میں دُھواں کَہاں

ہر بات کی بنیاد ضرور ہوتی ہے، ہر علت کے لیے معلول ضرور ہے

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

آگ میں کُود پَڑنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو

دو مضر یا خلاف مذہب باتوں میں سے جبراً ایک بات پر راضی کرنا، ایسا کام لینا جس میں یوں بھی خرابی ہو اور ووں بھی خرابی

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگم نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone