تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے کوئی کام کرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے کوئی کام کرنا

نہایت رغبت یا شوق سے کوئی کام کرنا

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج و راحت کی پروا نہ ہو ، کسی کے غرضمندانہ رویّے کو طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں.

کوئی کام کَرے دام سے، ہم دام کریں کام سے

کوئی روپے کے ذریعے روپیہ کماتا ہے اور ہم کام کر کے کماتے ہیں

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

مِٹ کے کوئی کام کَرنا

نہایت محنت اور جاں فشانی سے کوئی کام کرنا

آنکھوں سے مَس کرنا

آنکھوں سے چھونا

آنکھوں سے ملاحظہ کرنا

خود دیکھنا

آنکھوں سے موہنی پیدا کرنا

آنکھوں سے عشق کے آثار ظاہر ہونا

آنکھوں سے اشارے کرنا

آنکھ کے اشاروں سے کوئی بات جتانا، آنکھ مارنا

آنکھوں سے خدمت کرنا

بے حد ٹہل یعنی خدمت کرنا

آنکھیں بند کر کے کوئی کام کرنا

بے سمجھے بوجھے کام کرنا

آنکھوں سے اشک پاک کرنا

آنسو پوچھنا

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے کوئی کام کرنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے کوئی کام کرنا

aa.nkho.n se ko.ii kaam karnaaआँखों से कोई काम करना

محاورہ

آنکھوں سے کوئی کام کرنا کے اردو معانی

  • نہایت رغبت یا شوق سے کوئی کام کرنا

Urdu meaning of aa.nkho.n se ko.ii kaam karnaa

  • Roman
  • Urdu

आँखों से कोई काम करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत रुचि एवं दिलचस्पी से कोई काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے کوئی کام کرنا

نہایت رغبت یا شوق سے کوئی کام کرنا

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج و راحت کی پروا نہ ہو ، کسی کے غرضمندانہ رویّے کو طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں.

کوئی کام کَرے دام سے، ہم دام کریں کام سے

کوئی روپے کے ذریعے روپیہ کماتا ہے اور ہم کام کر کے کماتے ہیں

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

مِٹ کے کوئی کام کَرنا

نہایت محنت اور جاں فشانی سے کوئی کام کرنا

آنکھوں سے مَس کرنا

آنکھوں سے چھونا

آنکھوں سے ملاحظہ کرنا

خود دیکھنا

آنکھوں سے موہنی پیدا کرنا

آنکھوں سے عشق کے آثار ظاہر ہونا

آنکھوں سے اشارے کرنا

آنکھ کے اشاروں سے کوئی بات جتانا، آنکھ مارنا

آنکھوں سے خدمت کرنا

بے حد ٹہل یعنی خدمت کرنا

آنکھیں بند کر کے کوئی کام کرنا

بے سمجھے بوجھے کام کرنا

آنکھوں سے اشک پاک کرنا

آنسو پوچھنا

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے کوئی کام کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے کوئی کام کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone