تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے لگا کے رکھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے لگا کے رکھنا

بہت عزیز رکھنا، حفاظت سے رکھنا، متبرک سمجھنا، نہایت محبت سے رکھنا

کَلیجے سے لَگا کے رَکھنا

۔(عو) نہایت عزیز کرکے رکھنا۔ دم بھر جدا نہ ہونے دینا۔ کمال احتیاط اور حفاظت سے رکھنا۔ ؎

پَٹّی سے لَگا کَر رَکْھنا

پوری پوری دیکھ بھال اور نگرانی کرنا ؛ کسی وقت جدا نہ ہونے دینا.

کَلیجے سے لَگا رَکْھنا

نہایت عزیز رکھنا، احتیاط اور حفاظت سے رکھنا ، جا کے برابر رکھنا .

چھاتی سے لَگا رَکْھنا

(عور) بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیارومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا ، آن٘کھوں کے سامنے رکھنا.

آنکھوں کے سامنے سے نہ ہٹنا

ہر وقت نگاہ کے سامنے رہنا، کسی وقت دھیان سے نہ نکلنا، کسی دم خیال سے دور نہ ہونا

آنکھوں کے سامنے رکھنا

نظر کے سامنے رہنا، نگرانی میں رہنا

جان کے بَرابَر لَگا رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

آنکھوں کے سامنے سے تلپٹ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے سے الوپ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے آگے سے الوپ ہو جانا

نگاہ سے اس طرح غائب ہو جانا کہ پتا نہ لگے

آنکھوں کے سامنے سے غائب ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے سے چرانا

بہت چالاکی یا عیاری سے چرانا

آنکھوں کے آگے سے چرانا

سامنے سے چُرا لینا

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

آنکھوں کے آگے سے اٹھ جانا

مر جانا

آنکھوں سے غفلت کے پردے اٹھ جانا

ہوش میں آنا، اصلیت جان لینا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے لگا کے رکھنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے لگا کے رکھنا

aa.nkho.n se lagaa ke rakhnaaआँखों से लगा के रखना

محاورہ

آنکھوں سے لگا کے رکھنا کے اردو معانی

  • بہت عزیز رکھنا، حفاظت سے رکھنا، متبرک سمجھنا، نہایت محبت سے رکھنا

Urdu meaning of aa.nkho.n se lagaa ke rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

आँखों से लगा के रखना के हिंदी अर्थ

  • बहुत प्रिय रखना, सुरक्षित रखना, पवित्र एवं प्रतिष्ठित समझना, अति प्रेम से रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے لگا کے رکھنا

بہت عزیز رکھنا، حفاظت سے رکھنا، متبرک سمجھنا، نہایت محبت سے رکھنا

کَلیجے سے لَگا کے رَکھنا

۔(عو) نہایت عزیز کرکے رکھنا۔ دم بھر جدا نہ ہونے دینا۔ کمال احتیاط اور حفاظت سے رکھنا۔ ؎

پَٹّی سے لَگا کَر رَکْھنا

پوری پوری دیکھ بھال اور نگرانی کرنا ؛ کسی وقت جدا نہ ہونے دینا.

کَلیجے سے لَگا رَکْھنا

نہایت عزیز رکھنا، احتیاط اور حفاظت سے رکھنا ، جا کے برابر رکھنا .

چھاتی سے لَگا رَکْھنا

(عور) بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیارومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا ، آن٘کھوں کے سامنے رکھنا.

آنکھوں کے سامنے سے نہ ہٹنا

ہر وقت نگاہ کے سامنے رہنا، کسی وقت دھیان سے نہ نکلنا، کسی دم خیال سے دور نہ ہونا

آنکھوں کے سامنے رکھنا

نظر کے سامنے رہنا، نگرانی میں رہنا

جان کے بَرابَر لَگا رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

آنکھوں کے سامنے سے تلپٹ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے سے الوپ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے آگے سے الوپ ہو جانا

نگاہ سے اس طرح غائب ہو جانا کہ پتا نہ لگے

آنکھوں کے سامنے سے غائب ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے سے چرانا

بہت چالاکی یا عیاری سے چرانا

آنکھوں کے آگے سے چرانا

سامنے سے چُرا لینا

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

آنکھوں کے آگے سے اٹھ جانا

مر جانا

آنکھوں سے غفلت کے پردے اٹھ جانا

ہوش میں آنا، اصلیت جان لینا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے لگا کے رکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے لگا کے رکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone