تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپَت" کے متعقلہ نتائج

آپَت

ارہت (جین مت کے چوبیس مقدس دیوتاؤں میں سب سے اعلیٰ اور نجات دینے والے مانے جاتے ہیں)

آپَتی

اعتراض

آپْتا

وہ سوزش، جو بھوک میں معدہ محسوس کرتا ہے

آپْتی

प्राप्ति; लाभ

آپتکال

مصیبت کا زمانہ یا وقت

آپ تو بات کرتے کاٹے کھاتے ہیں

آپ بات سنتے ہی ناراض ہونے لگتے ہیں

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

پہلے کسی کو تکلیف دینا اور بعد میں آرام، غصہ دلا کر پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنا

آپ تو وَلِیُ اللہ ہیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں آپَت کے معانیدیکھیے

آپَت

aapatआपत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آپَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ارہت (جین مت کے چوبیس مقدس دیوتاؤں میں سب سے اعلیٰ اور نجات دینے والے مانے جاتے ہیں)
  • (ریاضی) تقسیم کرنے پرحاصل شدہ گنتی
  • لفظی سند
  • متعلق، دوست، بھروسے مند شخص
  • انصاف کرنے والا وہ شخص جو فرقوں کے جھگڑوں کو لے آخری فیصلہ دینے کے لیے منتخب کیا گیا ہو

اسم، مؤنث

  • آفت، مصیبت، حادثہ، دکھ، تکلیف

Urdu meaning of aapat

  • Roman
  • Urdu

  • arhat (jain mat ke chaubiis muqaddas devtaa.o.n me.n sab se aalaa aur najaat dene vaale maane jaate hai.n
  • (riyaazii) taqsiim karne par haasil shuudaa gintii
  • lafzii sanad
  • mutaalliq, dost, bharosemand shaKhs
  • insaaf karne vaala vo shaKhs jo firqo.n ke jhag.Do.n ko le aaKhirii faisla dene ke li.e muntKhab kiya gayaa ho
  • aafat, musiibat, haadisa, dukh, takliif

आपत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्हत (जैनियों के चौबीस उपास्य देवता जो सब देवताओं से श्रेष्ठ और मुक्तिदाता माने जाते हैं)
  • (गणित) लब्धि
  • शब्द प्रमाण
  • संबंधी, मित्र, विश्वस्त व्यक्ति
  • आज-कल विधिक क्षेत्र में वह व्यक्ति, जो दो प्रतिस्पर्धी या विरोधी दलों के झगड़े या विवादास्पद विषय का अन्तिम निर्णय करने के लिए चुनकर नियुक्त किया गया हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विपत्ति, मुसीबत, दुर्घटना, दुख, पीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَت

ارہت (جین مت کے چوبیس مقدس دیوتاؤں میں سب سے اعلیٰ اور نجات دینے والے مانے جاتے ہیں)

آپَتی

اعتراض

آپْتا

وہ سوزش، جو بھوک میں معدہ محسوس کرتا ہے

آپْتی

प्राप्ति; लाभ

آپتکال

مصیبت کا زمانہ یا وقت

آپ تو بات کرتے کاٹے کھاتے ہیں

آپ بات سنتے ہی ناراض ہونے لگتے ہیں

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

پہلے کسی کو تکلیف دینا اور بعد میں آرام، غصہ دلا کر پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنا

آپ تو وَلِیُ اللہ ہیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone