تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْھا" کے متعقلہ نتائج

اَدْھا

(دباغت) بھینس وغیرہ کا کچا یا معمولی رنگا ہوا چمڑا

اَدّھا

کسی مقدار کا آدھا، نصف

اُدھار کھائے ہونا

رک : ادھار کھانا نمبر۲.

اُدَھار بَڑِی ہَتِّیَا ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

اُدھار ہو جانا

be indebted, owe

اُدھار ہو ہونا

be indebted, owe

اَدھا دُھْند

رک : اندھا دھند جو زیادہ مستعمل ہے.

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اُدَھار کَھانا اور پُھوس کا تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

اَدّھا بَدْنا

(کھیل) کھانے کی ہر چیز آدھی بانٹ کا قول قرار کرنا (بچے آپس میں طے کرلیتے ہیں کہ جب کوئی کھانے کی چیز پائیں گے تو بانٹ کرکھائیں گے ، جب ایک دوسرے کو اکیلا کھاتا دیکھتے ہیں تو پکار اٹھتے ہیں : ’ ادھا ‘ اور وہ چیز آدھی بانٹ لیتے ہیں).

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

it is not difficult to borrow

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

اُدھارُو

آمادہ، مستعد، تلا ہوا

اَدھانا

(موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے .

اَدھاری

سہارا رکھنے والا

اَدھارا

اَدھار

اُدھار آنا

(کسی چچیز کا) اچاپت پر خریدا جانا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

اُدھال

بد چلن، آوارہ (عورت)؛ داشتہ.

اَدھان

طغیانی یا زور و شور کے ساتھ

اَدھات

دھات کے علاوہ کوئی مادہ ، جو دھات نہ ہو ، (انگریزی) non-metal .

اُدھار کھائے پِھرنا

رک : ادھار کھانا نمبر۲.

اُدھار کھائے بَیْٹْھنا

be bent upon

اُدھار دِیجِئے، دُشْمَن کِیجِئے

Lend and loose your friend.

اُدھارنا

رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا

اُدھار دینا

lend or give on credit

اُدھار لینا

قرض لینا، قرض پر لینا

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

اُدھار کَرنا

قرض لینا، قیمت کی ادائی کے وعدے پر کوئی چیز لینا

اَدھاریا

بیل گاڑی میں گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ

اُدھار کھانا

قرض لے کر گزر بسر کرنا، قرض لینا، قرض کھانا

اَدھار دُھورا

دریا کے دہانے کے قریب کی آراضی مزروعہ جو پانیکے اتار چڑھاو سے گھٹتی بڑھتی رہے (ایسی زمین کا لگان متعین نہیں ہوتا)

اَدھارمِک

غیر مذہبی، مذہب مخالف، جو مذہب کو نہ مانے، مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا، جو مذہب سے متعلق نہ ہو

اَدْھ اَنگ

آدھے جسم کا فالج یا جھولا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

اُدھار دِیجِیے دُشْمَن کِیجِیے

lend your money and lose your friend

اَدْھ اَنگی

آدھے جسم کے فالج یا جھولے کا مریض

پاو اَدھا رَہنا

چوتھائی یا نصف رہنا،(مجازاً) کم رہ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھا کے معانیدیکھیے

اَدْھا

adhaaअधा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: دباغت

  • Roman
  • Urdu

اَدْھا کے اردو معانی

صفت

  • (دباغت) بھینس وغیرہ کا کچا یا معمولی رنگا ہوا چمڑا
  • ’ اندھا ‘ (رک) کی تخفیف اور حسب ذیلترکیب میں مستعمل.
  • جلد جسم کی زیریں سطح.

Urdu meaning of adhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dabbaaGat) bhains vaGaira ka kachchaa ya maamuulii rangaa hu.a cham.Daa
  • ' andhaa ' (ruk) kii taKhfiif aur hasab ziilatarkiib me.n mustaamal
  • jald jism kii ziirii.n satah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدْھا

(دباغت) بھینس وغیرہ کا کچا یا معمولی رنگا ہوا چمڑا

اَدّھا

کسی مقدار کا آدھا، نصف

اُدھار کھائے ہونا

رک : ادھار کھانا نمبر۲.

اُدَھار بَڑِی ہَتِّیَا ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

اُدھار ہو جانا

be indebted, owe

اُدھار ہو ہونا

be indebted, owe

اَدھا دُھْند

رک : اندھا دھند جو زیادہ مستعمل ہے.

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اُدَھار کَھانا اور پُھوس کا تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

اَدّھا بَدْنا

(کھیل) کھانے کی ہر چیز آدھی بانٹ کا قول قرار کرنا (بچے آپس میں طے کرلیتے ہیں کہ جب کوئی کھانے کی چیز پائیں گے تو بانٹ کرکھائیں گے ، جب ایک دوسرے کو اکیلا کھاتا دیکھتے ہیں تو پکار اٹھتے ہیں : ’ ادھا ‘ اور وہ چیز آدھی بانٹ لیتے ہیں).

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

it is not difficult to borrow

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

اُدھارُو

آمادہ، مستعد، تلا ہوا

اَدھانا

(موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے .

اَدھاری

سہارا رکھنے والا

اَدھارا

اَدھار

اُدھار آنا

(کسی چچیز کا) اچاپت پر خریدا جانا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

اُدھال

بد چلن، آوارہ (عورت)؛ داشتہ.

اَدھان

طغیانی یا زور و شور کے ساتھ

اَدھات

دھات کے علاوہ کوئی مادہ ، جو دھات نہ ہو ، (انگریزی) non-metal .

اُدھار کھائے پِھرنا

رک : ادھار کھانا نمبر۲.

اُدھار کھائے بَیْٹْھنا

be bent upon

اُدھار دِیجِئے، دُشْمَن کِیجِئے

Lend and loose your friend.

اُدھارنا

رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا

اُدھار دینا

lend or give on credit

اُدھار لینا

قرض لینا، قرض پر لینا

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

اُدھار کَرنا

قرض لینا، قیمت کی ادائی کے وعدے پر کوئی چیز لینا

اَدھاریا

بیل گاڑی میں گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ

اُدھار کھانا

قرض لے کر گزر بسر کرنا، قرض لینا، قرض کھانا

اَدھار دُھورا

دریا کے دہانے کے قریب کی آراضی مزروعہ جو پانیکے اتار چڑھاو سے گھٹتی بڑھتی رہے (ایسی زمین کا لگان متعین نہیں ہوتا)

اَدھارمِک

غیر مذہبی، مذہب مخالف، جو مذہب کو نہ مانے، مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا، جو مذہب سے متعلق نہ ہو

اَدْھ اَنگ

آدھے جسم کا فالج یا جھولا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

اُدھار دِیجِیے دُشْمَن کِیجِیے

lend your money and lose your friend

اَدْھ اَنگی

آدھے جسم کے فالج یا جھولے کا مریض

پاو اَدھا رَہنا

چوتھائی یا نصف رہنا،(مجازاً) کم رہ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone