تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aerate" کے متعقلہ نتائج
aerate کے لیے اردو الفاظ
aerate کے اردو معانی
aerate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آرْتا
ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت
اَرّاٹا
کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز
اَرْتَکان
(معدنیات) ایک قسم کا سرخ و زرد پتھر جو جلا دینے سے سرخ ہوجاتا ہے(اورام و جراحات کے علاج میں مستعمل)
آرْتِی
دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور
اَرْتَکَن
(معدنیات) ایک قسم کا سرخ و زرد پتھر جو جلا دینے سے سرخ ہوجاتا ہے(اورام و جراحات کے علاج میں مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aerate)
aerate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔