تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agape" کے متعقلہ نتائج
agape کے لیے اردو الفاظ
agape کے اردو معانی
اسم
- قدیم عیسائیوں میں ایک ضیافت خیرات یا ضیافت اخوت و محبت
- عشائے ربانی کی ضیافت
- ایک عیسائی کی دوسرے عیسائی کے لیے برادرانہ محبت
- اخوت عیسائیت
صفت
- منھ کا کھلے کا کھلا رہ جانا (حیرت یا توقع کے عالم میں)
- تعجب سے ہکا بکا ہو جانا
- بھونچکا
- ششدر
- حیران
agape के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़दीम 'ईसाइयों में एक ज़ियाफ़त-ए-ख़ैरात या ज़ियाफ़त-ए-उख़ुव्वत-ओ-मोहब्बत
- 'अशा-ए-रब्बानी की ज़ियाफ़त
- एक 'ईसाई की दूसरे 'ईसाई के लिए बिरादराना मोहब्बत
- उख़ुव्वत-ए-'ईसाइयत
विशेषण
- मुँह का खुले का खुला रह जाना (हैरत या तवक़्क़ो' के 'आलम में)
- त'अज्जुब से हक्का बक्का हो जाना
- भौंचक्का
- शश्दर
- हैरान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آگ پانی
مرگی کی بیماری، صرع (چونکہ آگ اور پانی کو دیکھکر اکثر مرگی کے مریض کو دورہ پڑجاتا ہے اس لیے یہ نام پڑا)
آگے پِیچھے ہاتھ دَھرے ہونا
ننگا اور برہنہ ہونا، ستر پوشی تک کے لیے کپڑا میسر نہ ہونا، کمال مفلسی ہونا
آگ پَر بارُود
اتنا مضر اور خطرناک اقدام جیسے آگ اور بارود کی قربت جسکا انجام شعلہ اٹھنے کے سوا اور کچھ نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (agape)
agape
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔