تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"air" کے متعقلہ نتائج
air کے لیے اردو الفاظ
air کے اردو معانی
اسم
- ہوا
- پون
- بے ذائقہ
- بے بو، بے رنگ، غیر مرئی گیسوں کا مختلف الجنس آمیزہ جو کرۂ ارض پر محیط ہے اور جس میں آمیزش کا تناسب نائٹروجن 78.03، آکسیجن 20.99، آرگون 0.94، کاربن ڈائی آکسائیڈ 0.03، ہائیڈروجن 0.01 فیصد نیز کرپٹون، نیون، ہیلیم اور زینون کی معمولی سی مقدار شامل ہے، یہی ہم سانس لیتے وقت اندر لے جاتے ہیں اور جو ہر قسم کی حیوانی اور نباتی زندگی کے لیے بھی بہت ضروری ہے
- باد متحرک
- (موسیقی) سر
- موسیقی کے کسی با آہنگ ٹکڑے میں نغمے کا بنیادی حصہ
- لَے
- تان
- راگ
- کسی شخص یا چیز کی شکل و شباہت یا طور طریق
- تصنع
- کبر و غرور
- ڈھنگ
- وضع
- چال
- روش
- روپ
- صورت
- طور
فعل متعدی
- ہوا میں رکھ دینا
- ہوا دینا
- ہوا اندر آنے دینا
- ہوا دار بنانا
- کھلے بندوں کہہ دینا
- علی الاعلان کہہ دینا
air के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हवा
- पवन
- बे-ज़ाइक़ा
- बे-बू, बे-रंग, ग़ैर मरई गेसों का मुख़्तलिफ़-उल-जिन्स आमेज़ाह जो कुर्रा-ए-अर्ज़ पर मुहीत है और जिस में आमेज़िश का तनासुब नाइट्रोजन 78.03, ऑक्सीजन 20.99, आरगोन 0.94, कार्बन डाई ऑक्साईड 0.03, हाईड्रोजन 0.01 फ़ीसद नीज़ क्रिप्टॉन, नियोन, हीलियम और ज़ीनॉन की मा'मूली सी मिक़्दार शामिल है, यही हम सांस लेते वक़्त अंदर ले जाते हैं और जो हर किस्म की हैवानी और नबाती ज़िंदगी के लिए भी बहुत ज़रूरी है
- बाद-मुतहर्रिक
- (मूसीक़ी) सुर
- मूसीक़ी के किसी बा-आहंग टुकड़े में नग़्मे का बुनियादी हिस्सा
- लै
- तान
- राग
- किसी शख़्स या चीज़ की शक्ल-ओ-शबाहत या तौर तरीक़
- तसन्नो'
- किब्र-ओ-ग़ुरूर
- ढंग
- वज़'
- चाल
- रविश
- रूप
- सूरत
- तौर
सकर्मक क्रिया
- हवा में रख देना
- हवा देना
- हवा अंदर आने देना
- हवा-दार बनाना
- खुले बंदों कह देना
- 'अलल-ए'लान कह देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (air)
air
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔