تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَیسی کے اردو معانی
- کسی چیز کی مثل یا مانند
- اس طرح، اس صورت سے، یوں
شعر
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے
زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے
Urdu meaning of aisii
- Roman
- Urdu
- kisii chiiz kii misal ya maanind
- is tarah, is suurat se, yuu.n
English meaning of aisii
- like these
ऐसी के हिंदी अर्थ
- किसी वस्तु के जैसी या तुल्य
- इस प्रकार, इस रुप में, युँ
اَیسی کے مرکب الفاظ
اَیسی سے متعلق محاورے
اَیسی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَیسی تَیسی میں جائے
بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں
اَیسی کی تَیسی میں جائے
بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں
اَیسی تَیسی کَرانا
بول چال میں دشنام کے طور پر مستعمل ، جیسے : انھیں بلا کر نہیں لائے تو پھر کیا وہاں ایسی تیسی کرانے گئے تھے۔
اَیسی تَیسی میں گَیا
بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں
اَیسی تَیسی میں جاؤ
بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں
اَیسی کیا قاضی جی کی گَدھی چُرائی ہے
کیا ہم نے کچھ قصور یا خطا کی ہے، کوئی جرم یا گناہ نہیں کیا تو پھر کیا ڈر ہے
اَیسی کی تَیسی میں پَڑے
بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں
اَیسی کی تَیسی میں جاؤ
بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں
ایسی بَہُو سَیَانی جو پَینْچا مانْگے پانی
بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)
اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہے ہے
تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
ایسی بَہُو سَیَانی کہ پَینْچا مانْگے پانی
بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے
ایسی بَہُو سَیَانی کہ پَینْچا مانْگے پانی
بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)
عِیسیٰ
مشہور پیغمبر، حضرت مریم کے بیٹے کا اسم مبارک، آپ پر انجیل نازل ہوئی، یہودی آپ کے دشمن تھے، انہوں نے آپ کو سولی پر چڑھایا مگر خدواند عالم نے آپ کو اوپر اٹھا لیا، مشہور ہے کہ آپ چوتھے آسمان پر مقیم ہیں اور قرب قیامت پر پھر دنیا میں تشریف لائیں گے، آپ کے پیرو عیسائی کہلاتے ہیں، مُردوں کو زندہ کرنا، بیماروں کو شفا بخسشنا آپ کے معجزات میں سے ہیں
اَیْسی تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہَے ہے
تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے
تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
عِیسیٰ نَفَس
جس کی پھونک سے مردہ آدمی زندہ ہو اٹھتا ہے، مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا
عِیسیٰ کی سُوزَن
وہ سوئی جو حضرت عیسیٰ کے دامن میں الجھی ہوئی آسمان چہارم پر چلی گئی تھی چونکہ سوئی دنیاوی علائق میں شامل ہے اس لئے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو چوتھے آسمان پر دوک دیا گیا تھا .
آ تیری اَیسی تَیسی
بات چیت میں برہمی کے موقع پر ایک طرح کی توہیں و تَشْنِیع کا فقرہ، (کم بخت، بد معاش، نگوڑے کی جگہ)
اَپْنی اَیسی تَیسی کَرانا
اپنا ہی کچھ بگاڑنا، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش میں خود ذلت اٹھانا، جیسے: میری شکایت کر کے اپنی ایسی تیسی کرالی
پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی
۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎
روتے کیوں ہو ؟ کَہا صُورَت ہی اَیسی ہے
اس میں یہ عیب پیدائشی ہے ، یا جو شخص ہر وقت چیں بجبیں رہے اور پریشان صورت بنائے رکھے اس کے متعلق کہتے ہیں .
اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل ڈالے پَر کَیسی
بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے
اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی
بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے
اَیسے پَے تو اَیسی کاجَل دِیے پَے کَیسی
بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے
مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی
میں اتنی چالاک ہوں کہ دوسرے چالاک میری خدمت کرتے ہیں ، اپنی ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaab
अस्बाब
.اَسْباب
causes, motives, means, reasons
[ Doctor Corona ke zamaane mein Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Aadat kisi bhi chiz ki ho usko chhor pana bahut mushkil kaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sat.h
सत्ह
.سَطْح
expanse, platform, surface layer, surface
[ Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tib
तिब
.طِبْ
the science of medicine, medical treatment
[ Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aajiz
'आजिज़
.عاجِز
disappointed, in despair, hopeless
[ Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhor dena bhi achchha nahin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHataa-kaar
ख़ता-कार
.خَطا کار
guilty, wrongdoer, culprit
[ Khatakar ko kabhi na kabhi saza zaroor milti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aabid
'आबिद
.عابِد
godly, pious, devout
[ Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faaqa-kashii
फ़ाक़ा-कशी
.فاقَہ کَشی
starvation
[ Gharib ki faqa-kashi ek din zaroor rang layegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaaniin
क़वानीन
.قَوانِین
canons, rules, laws, ordinances, statutes
[ Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
badaulat
बदौलत
.بَدَولَت
by the favour or bounty (of)
[ Shaahid Ahsan ka bahut ehsaanmand hai kyunki Ahsan ki badaulat hi use naukari mili hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اَیسی)
اَیسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔