تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلاَوَّل" کے متعقلہ نتائج

اَلاَوَّل

(لفظاً) جو سب سے پہلے ہو

اَلاو لَگنا

الاو جلنا ، الاو کے لیے لکڑیوں وغیرہ کا ڈھیر کیا جانا.

اَلاو لَگانا

الاو روشن کرنا ، الائو کے لیے ایندھن ڈھیر کرنا.

مَہمُوزُ الاَوَّل

رک : مہموز الفا ۔

رَبِیعُ الْاَوَّل

ہجری سال کا تیسرا مہینہ جس میں آنحضرتؐ کی وِلادت و وفات ہوئی

مُبْدِعُ الاَوَّل

اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

جَمادِیُ الاَوَّل

اسلامی سن ہجری کا پان٘چواں قمری مہینہ

ساکِنُ الاَوَّل

अ. वि.वह शब्द जिसका पहला अक्षर हल हो, अरबी या फ़ार्सी में ऐसा शब्द नहीं होता।

ناقِصُ الاَوَّل

وہ چیز جس کا ابتدائی حصہ ناقص ہو (بالعموم ایسی کتاب ، قلمی نسخے وغیرہ کے لیے مستعمل جس کے ابتدائی صفحات کرم خوردہ یا پھٹے ہوئے یا غائب ہوں) ۔

مَفتُوحُ الاَوَّل

جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو ، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو ۔

صَلوٰۃُ الْہَول

وہ نماز جسے بعد دفن میّت کے پہلی رات کو میّت کی نجات کے واسطے پڑھتے ہیں

بُو الْہَول

ابوالہول

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاَوَّل کے معانیدیکھیے

اَلاَوَّل

al-avvalअल-अव़्वल

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَلاَوَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) جو سب سے پہلے ہو
  • (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام

Urdu meaning of al-avval

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jo sab se pahle ho
  • (muraadan) Khudaa.e ta.aala ka ek naam

English meaning of al-avval

Noun, Masculine

  • the First, one of the ninety-nine names of Allah

अल-अव़्वल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) जो सब से पहले हो
  • (अर्थात) इस्लामिक धर्म के अनुसार उनके अल्लाह के निन्नानवे नामों में से एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلاَوَّل

(لفظاً) جو سب سے پہلے ہو

اَلاو لَگنا

الاو جلنا ، الاو کے لیے لکڑیوں وغیرہ کا ڈھیر کیا جانا.

اَلاو لَگانا

الاو روشن کرنا ، الائو کے لیے ایندھن ڈھیر کرنا.

مَہمُوزُ الاَوَّل

رک : مہموز الفا ۔

رَبِیعُ الْاَوَّل

ہجری سال کا تیسرا مہینہ جس میں آنحضرتؐ کی وِلادت و وفات ہوئی

مُبْدِعُ الاَوَّل

اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

جَمادِیُ الاَوَّل

اسلامی سن ہجری کا پان٘چواں قمری مہینہ

ساکِنُ الاَوَّل

अ. वि.वह शब्द जिसका पहला अक्षर हल हो, अरबी या फ़ार्सी में ऐसा शब्द नहीं होता।

ناقِصُ الاَوَّل

وہ چیز جس کا ابتدائی حصہ ناقص ہو (بالعموم ایسی کتاب ، قلمی نسخے وغیرہ کے لیے مستعمل جس کے ابتدائی صفحات کرم خوردہ یا پھٹے ہوئے یا غائب ہوں) ۔

مَفتُوحُ الاَوَّل

جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو ، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو ۔

صَلوٰۃُ الْہَول

وہ نماز جسے بعد دفن میّت کے پہلی رات کو میّت کی نجات کے واسطے پڑھتے ہیں

بُو الْہَول

ابوالہول

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلاَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلاَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone