تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلہ" کے متعقلہ نتائج

عَمَلہ

کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

عَمَلَہ

کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

عَمَلَۂِ پولِیس

محکمۂ پولیس، محکمۂ فوجداری، شہری انتظام اور محافظت کے لوگ

عَمَلَہ فِعْلَہ

اہل کار، نوکر چاکر ،اہالی موالی

عَمَلَہ دَخْلَہ

قبضہ ، تصرف ، عملداری .

عَمَلَۂِ فَوجْداری

محکمۂ پولیس، محکمۂ فوجداری، شہری انتظام اور محافظت کے لوگ

عَمَل ہونا

قبضہ ہونا

عَمَلِ ہاضِمَہ

قوت ہضم کا عمل ، ہضم کرنے کا طریقہ ، معدے میں غذا کی تحلیل کا عمل ۔

دو عَمَلَہ

مختلف الخیال اشخاص یا جماعتوں کی حکومت جس میں بدنظمی پائی جائے . (مجازاً) بدنظمی ، کشاکش ، بدانتظامی .

اَہلِ عَملہ

ملازماں، عملے یا محکمے کے آدمی

اَحْشامِ عَمْلَہ

سرکاری عہدہ داروں کی جماعت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلہ کے معانیدیکھیے

عَمَلہ

'amala'अमला

نیز : عَمَلَہ

اصل: عربی

واحد: عامِل

اشتقاق: عَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

عَمَلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

    مثال دمکل کے عملہ نے آتش زدگی کے معاملوں میں بڑی مستعدی سے کام کیا ہے وہاں کے صاحب کمشنرِ اعظم نے جو دیکھا کہ عملے میں ہندو بھرے ہوئے ہیں اہل اسلام نہیں ۔ ( ۱۸۵۹ ، خطوط غالب ، ۲۷۴ ) ۔ پولیس اور ریل کا عملہ لاکھ سر پٹکتا رہا مگر ان کے سامنے ایک پیش نہ گئی ۔ ( ۱۹۲۱ ، گرداب حیات ، ۵ ) ۔ میرا لکھنؤ سے تبادلہ دوسرے مسلمان عملے کے ساتھ مشرقی پاکستان کے مرکزی شہر ڈھاکہ ہوا تھا ۔ ( ۱۹۸۵ ، حیات جوہر ، ۹ ) ۔

  • ملازمین، مزدور
  • وزارتی یا سرکاری افسران (عدالت یا دفتر سے منسلک) حکام، کارکنان
  • عمارتی سامان، عمارت کا ملبہ، زمین کے علاوہ عمارت کا تمام ساز و سامان تعمیر
  • عمارت، تعمیر شدہ حصہ
  • تاسیس، تشکیل، نفاذ (خاص طور پر فارسی یا مقامی دفتر کا قیام جو انگلیش شعبہ سے زیادہ ممتاز ہے)

Urdu meaning of 'amala

  • Roman
  • Urdu

  • kisii mahikme ya kaarKhaane vaGaira ka kaarkun ya sTaaf, munshii, klark
  • mulaazmiin, mazduur
  • vazaartii ya sarkaarii aafisraan (adaalat ya daftar se munslik) hukkaam, kaarakunaan
  • imaartii saamaan, imaarat ka malba, zamiin ke ilaava imaarat ka tamaam saaz-o-saamaan taamiir
  • imaarat, taamiir shuudaa hissaa
  • taasiis, tashkiil, nafaaz (khaastaur par faarsii ya muqaamii daftar ka qiyaam jo inglesh shobaa se zyaadaa mumtaaz hai

English meaning of 'amala

Noun, Masculine, Plural

  • an official, a subordinate officer, a (native) clerk
  • staff of servants or workers, operators, executors

    Example Damkal ke amala ne aatish-zadgi ke muamlon mein badi mustaidi se kaam kia hai

  • ministerial or public officers (attached to a court, or to an office), officials, functionaries
  • establishment (especially the Persian or vernacular establishment of an office, as distinguished from the English department)
  • materials (of a dilapidated house)
  • a thing done, premises, buildings

'अमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कार्यालय या संस्था में किसी बड़े अधिकारी के साथ काम करने वाले लोगों का समूह, कर्मचारियों का समूह, कचहरी या दफ्तर में काम करने वाला, स्टाफ़, मुंशी, कलर्क

    उदाहरण दमकल के अमला ने आतिश-ज़दगी के मुआमलों में बड़ी मुस्तईदी से काम किया है फूलि न जौ तू ह्वै गयो राजा बाबू अमला जज्ज, (भारतेंदु ग्रं॰ १।५५१)

  • कर्मचारीवर्ग, कर्मचारी, कार्याधिकारी
  • भवन निर्माण में उपयोग होने वाले उपकरण और सामाग्री
  • मंत्रालय या सरकारी अधिकारी (न्यायालय या कार्यालय से संबद्ध) अधिकारी, सदस्य
  • भवन, निर्मित भवन
  • स्थापना, संस्थापन (विशेष रूप से फ़ारसी या क्षेत्रीय कार्यालय का गठन जो अंग्रेज़ी विभाग से अधिक विशिष्ट है )

عَمَلہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلہ

کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

عَمَلَہ

کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

عَمَلَۂِ پولِیس

محکمۂ پولیس، محکمۂ فوجداری، شہری انتظام اور محافظت کے لوگ

عَمَلَہ فِعْلَہ

اہل کار، نوکر چاکر ،اہالی موالی

عَمَلَہ دَخْلَہ

قبضہ ، تصرف ، عملداری .

عَمَلَۂِ فَوجْداری

محکمۂ پولیس، محکمۂ فوجداری، شہری انتظام اور محافظت کے لوگ

عَمَل ہونا

قبضہ ہونا

عَمَلِ ہاضِمَہ

قوت ہضم کا عمل ، ہضم کرنے کا طریقہ ، معدے میں غذا کی تحلیل کا عمل ۔

دو عَمَلَہ

مختلف الخیال اشخاص یا جماعتوں کی حکومت جس میں بدنظمی پائی جائے . (مجازاً) بدنظمی ، کشاکش ، بدانتظامی .

اَہلِ عَملہ

ملازماں، عملے یا محکمے کے آدمی

اَحْشامِ عَمْلَہ

سرکاری عہدہ داروں کی جماعت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone