تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَملاً" کے متعقلہ نتائج

عَملاً

عملی طور پر، عمل کے لحاظ سے

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

عَمَلِ اِبْرَہ

موتیا بند میں ایک مخصوص نوکدار آلۂ جراحی کے استعمال کا طریقہ؛ موتیا بند کی سلائی کا عمل ۔

عَمَل اَنگیز

محرک، کسی جذبے یا اثر وغیرہ کو ابھارنے والا

عَمَل اُٹْھنا

بے دخل ہونا، قبضہ، تسلط یا حکومت ختم ہونا

عَمَل اَعْمال

جھاڑ پھونک، جادو ٹونا، اوراد و وضائف

عَمَلِ اِیراد

اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے

عَمَل اُٹھانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَلِ اِظْہار

بیان کرنے کا طریقہ، اظہار کرنے کا عمل، کہنے کا عمل

عَمَل اَنگیزی

عمل انگیز کا اثر جو کسی کیمیائی عمل کے لیے مخصوص ہوتا ہے

عَمَلِ اِلْزاق

(حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے

عَمَلِ اِرْتِقا

بتدریج ترقی کرنے کا عمل، انسانی حیات کا ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچنے کا عمل

عَمَلِ اِعْتِدال

توازن کا عمل، درمیانی روش یا حالت کا طریقہ

عَمَل اُٹھ جانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَلِ اِنْجِذاب

جذب ہونے کا عمل

عَمَلِ اِب٘دال

تبادلہ کا طریقہ، ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل

عَمَلِ اِنْعِکاس

عکس پڑنے کا عمل، عکس پڑنا

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

عَمَلِ اِسْتِقْراء

تلاش و جستجو کا طریقہ، اخذ و استن٘باط کا طریقہ

عَمَلِ اِنْتِقال

کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں منتقل ہونا، تبدیلی کا عمل، تبادلے کا طریقہ

عَمَل اُٹھا لینا

تسلّط حکومت ختم کر دینا، قبضہ چھوڑ دینا، آزاد کرنا

عَمَلِ اِسْتِغْراق

کسی فکر، خیال یا کام میں غرق ہو کر سب کچھ بھول جانے کی کیفیت، محویت کی حالت

عَمَلِ اِنہِضام

کھانا ہضم ہونے کا عمل

عَمَل اُلَٹ جانا

وظیفے، ورد، جادو، منتر وغیرہ کا بگڑ کر الٹا اثر کرنا

عَمَلِ اِسْتِدْلال

(قانون) مقدمۂ فیصل شدہ میں سے خاص واقعات کو چھوڑ کر ایک قاعدہ قانون کے اخراج کرنے میں جو عمل کرنا پڑتا ہے اور اس میں جو طریقہ استدلال برتا جاتا ہے

قَولاً و عَمَلاً

گفتار و کردار دونوں اعتبار سے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَملاً کے معانیدیکھیے

عَملاً

amalanअमलन

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: عَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

عَملاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عملی طور پر، عمل کے لحاظ سے

    مثال انہیں غصہ تو بہت آیا لیکن عملاً وہ کچھ نہ کر سکتے تھے

Urdu meaning of amalan

  • Roman
  • Urdu

  • amlii taur par, amal ke lihaaz se

English meaning of amalan

Adverb

  • practically, for all practical purposes, In act, in fact, indeed, truly

    Example Unhen ghussa to bahut aaya lekin amalan wo kuchh na kar sakte the

अमलन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अमल के तौर पर, कार्यान्वित करके, व्यावहारिक रूप से

    उदाहरण उन्हें ग़ुस्सा तो बहुत आया लेकिन अमलन वह कुछ न कर सकते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَملاً

عملی طور پر، عمل کے لحاظ سے

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

عَمَلِ اِبْرَہ

موتیا بند میں ایک مخصوص نوکدار آلۂ جراحی کے استعمال کا طریقہ؛ موتیا بند کی سلائی کا عمل ۔

عَمَل اَنگیز

محرک، کسی جذبے یا اثر وغیرہ کو ابھارنے والا

عَمَل اُٹْھنا

بے دخل ہونا، قبضہ، تسلط یا حکومت ختم ہونا

عَمَل اَعْمال

جھاڑ پھونک، جادو ٹونا، اوراد و وضائف

عَمَلِ اِیراد

اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے

عَمَل اُٹھانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَلِ اِظْہار

بیان کرنے کا طریقہ، اظہار کرنے کا عمل، کہنے کا عمل

عَمَل اَنگیزی

عمل انگیز کا اثر جو کسی کیمیائی عمل کے لیے مخصوص ہوتا ہے

عَمَلِ اِلْزاق

(حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے

عَمَلِ اِرْتِقا

بتدریج ترقی کرنے کا عمل، انسانی حیات کا ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچنے کا عمل

عَمَلِ اِعْتِدال

توازن کا عمل، درمیانی روش یا حالت کا طریقہ

عَمَل اُٹھ جانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَلِ اِنْجِذاب

جذب ہونے کا عمل

عَمَلِ اِب٘دال

تبادلہ کا طریقہ، ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل

عَمَلِ اِنْعِکاس

عکس پڑنے کا عمل، عکس پڑنا

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

عَمَلِ اِسْتِقْراء

تلاش و جستجو کا طریقہ، اخذ و استن٘باط کا طریقہ

عَمَلِ اِنْتِقال

کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں منتقل ہونا، تبدیلی کا عمل، تبادلے کا طریقہ

عَمَل اُٹھا لینا

تسلّط حکومت ختم کر دینا، قبضہ چھوڑ دینا، آزاد کرنا

عَمَلِ اِسْتِغْراق

کسی فکر، خیال یا کام میں غرق ہو کر سب کچھ بھول جانے کی کیفیت، محویت کی حالت

عَمَلِ اِنہِضام

کھانا ہضم ہونے کا عمل

عَمَل اُلَٹ جانا

وظیفے، ورد، جادو، منتر وغیرہ کا بگڑ کر الٹا اثر کرنا

عَمَلِ اِسْتِدْلال

(قانون) مقدمۂ فیصل شدہ میں سے خاص واقعات کو چھوڑ کر ایک قاعدہ قانون کے اخراج کرنے میں جو عمل کرنا پڑتا ہے اور اس میں جو طریقہ استدلال برتا جاتا ہے

قَولاً و عَمَلاً

گفتار و کردار دونوں اعتبار سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَملاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَملاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone