تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقِیق" کے متعقلہ نتائج

عَقِیق

ایک سُرخ رنگ کا قیمتی پتّھر جو نَگ بنانے اور پچّی کاری وغیرہ کے کام آتا ہے، یہ سیاہ، زرد، نیلا اور سفید بھی ہوتا ہے؛ (مجازاً) لبِ محبوب اوربادۂ ناب

عَقِیقِ لَب

(مجازاً) سرخ ہونٹ، لب

عَقِیق نِگاری

عقیق پر نقوش کندہ کر نے کا کام یا فن

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

عَقِیقِ ناب

شفّاف ، بے عیب ، خالص عقیق ؛ (مجازاً) لبِ معشوق ، اشک خونیں ، شراب ِ انگوری .

عَقِیقِ مُشَجَّر

رک :عتیق شجری ، عقیق کی وہ قسم جس پر درخت جیسے نشان بنے ہوئے ہوں .

عَقِیقِ زَرْد

ایک قسم کا عقیق، جس میں پیلاپن ہوتا ہے

عَقِیقِ یَمَن

ملک یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

عَقِیقُ الْبَحْر

مونگا ، مرجان .

عَقِیقِ شَجَری

درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)

عَقِیقِ یَمَنی

ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

عَقِیقِ یَمانی

رک : عتیقِ یمن .

عَقِیقِ جِگََری

ایک قسم کا عقیق جو سیاہی مائل سرخ رنگ کا ہوتا ہے، جگر کے رنگ کا قمیتی پتّھر

پارَۂ عَقِیق

piece of carnelian- a brownish-red stone

یَمَنی عَقِیق

عقیق کی ایک قسم، ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے

جامِ عَقِیْق

عقیق یعنی ایک سرخ رنگ کے قیمتی پتھر سے بناہوا شراب کا پیالا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیق کے معانیدیکھیے

عَقِیق

'aqiiq'अक़ीक़

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

عَقِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سُرخ رنگ کا قیمتی پتّھر جو نَگ بنانے اور پچّی کاری وغیرہ کے کام آتا ہے، یہ سیاہ، زرد، نیلا اور سفید بھی ہوتا ہے؛ (مجازاً) لبِ محبوب اوربادۂ ناب
  • ایک قسم کا پودا جس میں زرد، سُرخ یا نارنجی پھول لگتے ہیں نیز اس پودے کے بیچ جن سے تسبیح کے دانے بنتے ہیں

شعر

Urdu meaning of 'aqiiq

  • Roman
  • Urdu

  • ek suraKh rang ka qiimtii patthাra jo nag banaane aur pachii kaarii vaGaira ke kaam aataa hai, ye syaah, zard, niila aur safaid bhii hotaa hai; (majaazan) lab-e-mahbuub aur baada-e-naab
  • ek kism ka paudaa jis me.n zard, suraKh ya naaranjii phuul lagte hai.n niiz is paude ke biich jin se tasbiih ke daane bante hai.n

English meaning of 'aqiiq

Noun, Masculine

  • opal, agate, cornelian

'अक़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुमूल्य पत्थर जो कई रंग का होता है और नज़र बचाने के लिए बच्चों के गले में पहनाया जाता है। इसे दिल धड़कने की बीमारी में भी पहना जाता है, नगीना, गोमेद
  • एक प्रकार का पौधा जिसमें पीले, लाल या नारंगी रंग के फूल लगते हैं। इस पौधे के बीच वाले भाग में मनके बनते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقِیق

ایک سُرخ رنگ کا قیمتی پتّھر جو نَگ بنانے اور پچّی کاری وغیرہ کے کام آتا ہے، یہ سیاہ، زرد، نیلا اور سفید بھی ہوتا ہے؛ (مجازاً) لبِ محبوب اوربادۂ ناب

عَقِیقِ لَب

(مجازاً) سرخ ہونٹ، لب

عَقِیق نِگاری

عقیق پر نقوش کندہ کر نے کا کام یا فن

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

عَقِیقِ ناب

شفّاف ، بے عیب ، خالص عقیق ؛ (مجازاً) لبِ معشوق ، اشک خونیں ، شراب ِ انگوری .

عَقِیقِ مُشَجَّر

رک :عتیق شجری ، عقیق کی وہ قسم جس پر درخت جیسے نشان بنے ہوئے ہوں .

عَقِیقِ زَرْد

ایک قسم کا عقیق، جس میں پیلاپن ہوتا ہے

عَقِیقِ یَمَن

ملک یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

عَقِیقُ الْبَحْر

مونگا ، مرجان .

عَقِیقِ شَجَری

درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)

عَقِیقِ یَمَنی

ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

عَقِیقِ یَمانی

رک : عتیقِ یمن .

عَقِیقِ جِگََری

ایک قسم کا عقیق جو سیاہی مائل سرخ رنگ کا ہوتا ہے، جگر کے رنگ کا قمیتی پتّھر

پارَۂ عَقِیق

piece of carnelian- a brownish-red stone

یَمَنی عَقِیق

عقیق کی ایک قسم، ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے

جامِ عَقِیْق

عقیق یعنی ایک سرخ رنگ کے قیمتی پتھر سے بناہوا شراب کا پیالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone