تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اصل کے اصل ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اصل کے اصل ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اصل کے اصل ہوتے ہیں کے اردو معانی
- شریف کی اولاد شریف ہوتی ہے، اچھے خاندان میں اچھے ہی پیدا ہوتے ہیں
Urdu meaning of asal ke asal hote hai.n
- Roman
- Urdu
- shariif kii aulaad shariif hotii hai, achchhe Khaandaan me.n achchhe hii paida hote hai.n
असल के असल होते हैं के हिंदी अर्थ
- भले आदमी की संतान भली होती है, अच्छे कुल में अच्छे ही पैदा होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَچّھوں کے اَچّھے ہی ہوتے ہَیں
اچھے آدمی کی اولاد اور ذریت بھی اچھی ہی ہوتی ہے، اچھے خاندان میں اچھے ہی پیدا ہوتے ہیں
جوگی کِس کے مِیت ہوتے ہیں
جوگی کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، وہ ہمیشہ یہاں وہاں گھومتا پھرتا رہتا ہے
دو چُون کے بُرے ہوتے ہیں
ایک کے مقابلے میں دو شخص اگر ضعیف بھی ہوں تب بھی ایک کو اکیلا ہونے کی وجه سے ان سے ڈرنا چاہیے ، دو کمزور بھی مِل کو قوی ہو جاتے ہیں
بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں
دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.
سانپ کے پاؤں شِکَم میں ہوتے ہیں
شریر کِتنا بھولا نظر آئے ، اس کے دل میں شرارت ہوتی ہے ، بد ذات کی بدی ظاہر نہیں ہوتی.
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
دیوانوں کے کیا سَر پر سِینْگ ہوتے ہیں
پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں
پاگَل کے سَر کیا سِینْگ (لگے) ہوتے ہیں
پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں
پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں
پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں
تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے
گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے
تلسی پیسہ پاس کا سب سے نیکو ہوئے، ہوتے کے بہن اور باپ ہیں، اَن ہوتے کی جوئے
گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے
مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے
دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس
گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں
بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .
پوت کے پاؤں پالنے ہی میں معلوم ہوتے ہیں
(کسی کی) برائی یا بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کر لی جاتی ہے، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے
جِس کے مُنھ میں چاوَل ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے
جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana apasi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اصل کے اصل ہوتے ہیں)
اصل کے اصل ہوتے ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔