تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَشْرہ" کے متعقلہ نتائج

عَشْرہ

مہینے کا دسواں دن

عَشْرَۂ مُبَشَّرَہ

وہ دس صحابی جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی زندگی میں ہی بہشت کی بشارت دی تھی اور وہ یہ ہیں : ابوبکرؓ ، عمرؓ، عثمانؓ ،علیؓ ، زبیرؓ ، طلحہؓ ، سعیدؓ ، سعدؓ ، ابوعبیدہؓ اور عبدالرحمن بن عوفؓ.

عَشْرَۂ ثانی

ہر مہینے کے دوسرے دس روز

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

عَشْرَۂ کامِلَہ

(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے

عَشْرَہ وار

دس روزہ ، دس دس دن کے بعد ؛ دس دس کی ترتیب میں.

ہفت عشرہ

تھوڑا سا عرصہ آٹھ دس روز کا زمانہ

ہَفْتَہ عَشْرَہ

سات سے دس دن کی تھوڑی سی مدت، چند روز، قلیل مدت

اَحْکامِ عَشَرَہ

دین موسوی کے دس بنیادی قوانین جو حضرت موسٰی علیہ السلام پر اس وقت نازل ہوئے جب وہ کوہ طور پر خدا کی ہم کلامی سے مشرف ہوئے تھے

عُقُولِ عَشْرَہ

(تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.

کُسُورِ عَشْرَہ

رک : ’’کسور اعشایہ‘‘

پَرْوَرْدَۂ عَشْرَہ بازی

bred, reared with spoiling affection

اردو، انگلش اور ہندی میں عَشْرہ کے معانیدیکھیے

عَشْرہ

ashraअश्रा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

عَشْرہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہینے کا دسواں دن
  • مہینے کے دس روز کا مجموعہ
  • دس سال کا مجموعہ، دہائی، دہا

    مثال 1881 تا 1891 کا عشرہ ہی صرف ایسا زمانہ تھا جو کسی غیر معمولی تباہی سے بچا رہا

  • محرم کی دسویں تاریخ، عاشورہ
  • محرم کے پہلے دس دن

صفت، عددی

  • دس کی عدد، دس

شعر

Urdu meaning of ashra

  • Roman
  • Urdu

  • mahiine ka dasvaa.n din
  • mahiine ke das roz ka majmuu.aa
  • das saal ka majmuu.aa, dahaa.ii, duhaa
  • muharram kii dasvii.n taariiKh, aashuuraa
  • muharram ke pahle das din
  • das kii adad, das

English meaning of ashra

Noun, Masculine

  • the tenth day of every month
  • the sum of ten days of the month
  • a period of ten years, especially a period such as 2010 to 2019, decade

    Example 1881 taa 1891 ka ashra hi sirf aisa zamana tha jo kisi ghair-maamuli tabahi se bacha raha

  • tenth day of the month of Moharram, ashura
  • the first ten days of the month of Muharram

Adjective, Numeral

अश्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महीने का दसवाँ दिन
  • महीने के दस दिनों का योग
  • दस वर्षों का अवधि, दहाई

    उदाहरण 1881 ता 1891 का अश्रा ही सिर्फ़ ऐसा ज़माना था जो किसी ग़ैर-मामूली तबाही से बचा रहा

  • मुहर्रम की दसवीं तारीख़, आशूरा
  • मुहर्रम के पहले दस दिन, मुहर्रम के दस दिन

विशेषण, संख्यात्मक

عَشْرہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَشْرہ

مہینے کا دسواں دن

عَشْرَۂ مُبَشَّرَہ

وہ دس صحابی جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی زندگی میں ہی بہشت کی بشارت دی تھی اور وہ یہ ہیں : ابوبکرؓ ، عمرؓ، عثمانؓ ،علیؓ ، زبیرؓ ، طلحہؓ ، سعیدؓ ، سعدؓ ، ابوعبیدہؓ اور عبدالرحمن بن عوفؓ.

عَشْرَۂ ثانی

ہر مہینے کے دوسرے دس روز

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

عَشْرَۂ کامِلَہ

(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے

عَشْرَہ وار

دس روزہ ، دس دس دن کے بعد ؛ دس دس کی ترتیب میں.

ہفت عشرہ

تھوڑا سا عرصہ آٹھ دس روز کا زمانہ

ہَفْتَہ عَشْرَہ

سات سے دس دن کی تھوڑی سی مدت، چند روز، قلیل مدت

اَحْکامِ عَشَرَہ

دین موسوی کے دس بنیادی قوانین جو حضرت موسٰی علیہ السلام پر اس وقت نازل ہوئے جب وہ کوہ طور پر خدا کی ہم کلامی سے مشرف ہوئے تھے

عُقُولِ عَشْرَہ

(تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.

کُسُورِ عَشْرَہ

رک : ’’کسور اعشایہ‘‘

پَرْوَرْدَۂ عَشْرَہ بازی

bred, reared with spoiling affection

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَشْرہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَشْرہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone